انگلینڈ اسائلم سیکرز کو بڑی کامیابی ملی گئی تو جیسا کہ جب آپ اسائلم کو اپلائی کرتے ہیں اور آپ کا اسائلم منظور کر دیا جاتا ہے تو پھر اُس وقت سے ہی آپ کا جو چائلڈ ٹیکس کریڈٹ ہے تو وہ شروع ہو جاتا ہے اور اس سے پہلے اسے ختم کر دیا گیا تھا
تو اس نیوز کی تفیصلات کے مطابق اب کورٹ کی جانب سے باقاعدہ طور پہ اس کا اعلان کر دیا گیا ہے کہ یکم فوری 2019 سے پہلے جن لوگوں کا اسائلم منظور ہوا ہے تو اُس حساب سے جتنی بھی اُن کی رقم بن رہی ہے اس چائلڈ ٹیکس کریڈٹ کی تو وہ اُن کو جلد از جلد دی جائے اور اب یہ کورٹ کی طرف سے بڑا حکم نامہ دیا گیا ہے امیگرنٹس کے حق میں
اور مزید اب یہ فائدہ اسائلم سیکرز کے لیۓ کافی مفید ثابت ہو گا
اور مزید آپ لوگوں کو واضح کرتا چلوں کہ ایسے لوگ جو یکم فوری 2019 سے پہلے انگلینڈ میں داخل ہوئے تھے اور اُن کا اب انگلینڈ میں اسائلم منظور کر دیا گیا ہے تو وہ اب اپنے بینیفٹس میں یعنی کہ جو چائلڈ ٹیکس کریڈٹ ہے تو وہ لے سکیں تو اس فیصلے کا اعلان آنے کے بعد اسائلم سیکرز اور امیگرنٹس کی جانب سے کافی خوشی کا اظہار کیا گیا ہے کیونکہ یہ ایک اہم فیصلہ تھا جس کے بعد اب بینیفٹس کے حوالے سے کافی مدد ہو گئی اور مزید اسی طرح جو اسائلم سیکرز کا گزرا ہوا پہلے کا جو وقت ہے اور اُن لوگوں نے اپنی جو فائل بھی جمع کروائیں تھیں تو اُس وقت سے لے کے ابھی کا جو وقت ہے یعنی کہ منظور ہونے کے وقت تک جیتنے اُن کے بینیفٹس بن رہے ہیں تو وہ ایسی صورت میں اُن کو اکٹھے حاصل کر سکیں گے تو اب یہ کافی اچھی خبر ہے خاض کر کے اُن کے لیۓ جو کہ مستقبل میں اسائلم اپلائی کرنا چاہتے ہیں اور وہ اسائلم اُن کا منظور ہو
0 تبصرے