انگلینڈ گورنمنٹ نے دیا سنہری موقع طلبہ کیلیۓ بڑی خوشخبری

انگلینڈ میں اس عالمی وبا کے بعد جب سے ریسٹورانٹ، پب اور ہوٹل وغیرہ کھلے ہیں تو اُس کے بعد سے ایک بہت بڑی تعداد میں کمی واقع ہوئی ورکرز کی اور ابھی کافی زیادہ شعبوں میں آسامیاں یعنی کہ نوکریاں موجود ہیں لیکن کام کرنے کے لیۓ ورکرز نہیں ہیں تو اب اسی حوالے سے انگلینڈ کی گورنمنٹ نے سنہری موقع طلبہ کے لیۓ جاری کیا ہے کہ وہ ان شعبوں میں پارٹ ٹائم کام کریں اور مزید اسی طرح اب جو بھی طلبہ لائف کو سیٹل کرنا چاہتے ہیں انگلینڈ میں تو اُن کے لیۓ اچھا موقع آ گیا ہے
تو اس نیوز کی تفیصلات کے مطابق جیسا کہ پی ایس ڈبلیو پروگرام جو کہ 2019 ستمبر کے اندر اس کا جو اعلان کیا گیا تھا تو اب یکم جولائی سے اس کے فوائد آپ لوگوں کو ملنے شروع ہو جائیں گے اور اب یکم جولائی 2021 سے آپ اس پی ایس ڈبلیو پروگرام میں درخواست جمع کروا سکتے ہیں جس میں آپ کو 2 سال اضافی دئیے جائیں گے آپ کی تعلیم مکمل ہو جانے کے بعد آپ کو نوکری کرنے کے لیۓ دئیے جائیں گے 

اور مزید اس کے علاوہ انگلینڈ واحد وہ ملک ہے جو کہ آپ کو سینڈوچ یا پلیسمنٹ کورس فراہم کر رہی ہے مثلاً کے طور پہ اگر آپ کا ماسٹر ایک سال کا ہے تو ایک سال آپ اضافی پلیسمنٹ لے سکتے ہیں جو کہ خاض طور پہ آپ کی تعلیم سے متعلق شمار ہو گا یعنی کہ آپ کا جو سٹوڈنٹ ویزا ہے تو وہ اُسی میں ہی کاؤنٹ کیا جائے گا اور 2 سال کا ورک پرمٹ اس کے علاوہ آپ کو دیا جائے گا اور اگر آپ ماسٹر کرتے ہیں پلیسمنٹ سال کے ساتھ تو پھر ایسی صورت میں آپ 3 سال انگلینڈ میں باآسانی سے نوکری کر سکتے ہیں بعیر سپانسر کے اور کسی بھی قسم کا آپ کو کوئی دستاویزات نہیں چاہیے ہو گا آپ لگاتار 3 سال کے لیۓ کام کر سکتے ہیں

Post a Comment

0 Comments