انگلینڈ میں انتظار کے بعد بڑی خوشخبری آ رہی؟

انگلینڈ میں اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ بڑی خوشخبری آنے والی ہے کیونکہ اب انتظار ختم ہونے کے قریب ہے تو اب اس حوالے سے انگلینڈ کے وزیراعظم بورس جانسن سے بڑا سوال کیا گیا ہے پارلیمنٹ میں اور یہ سوال خاض کر کے اللیگل امیگرنٹس کو ایمنسٹی دینے سے متعلق ہے اور یہ جو سوال بورس جانسن سے جس نے کیا تو وہ پارلیمنٹ کی ممبر کی جانب سے کیا گیا جن کا نام روپا حق تھا اور اس سوال کا جواب بورس جانسن نے کیا دیا اور مزید اس کے علاوہ کافی لوگ پوچھ رہے ہیں کہ ایمنسٹی پٹیشن پہ دستخط تو مکمل ہو گئے ہیں تو اب اس پہ بحث کب ہو گئی
تو اس نیوز کی تفیصلات کے مطابق انگلینڈ میں جن پٹیشن پر بحث ہونی تھی تو وہ تقریباً 30 تھیں لیکن اس میں جو ایمنسٹی پٹیشن کا نمبر تھا تو وہ 29 نمبر تھا لیکن اب یہ ہی نمبر ایمنسٹی پٹیشن کا 25 نمبر پہ آ گیا ہے اور اب انشااللہ امیدیں مزید بڑھ گئیں ہیں کہ آنے والا جولائی بہت ہی خاض ہونے والا ہے اللیگل امیگرنٹس کے حق میں اور یہ بھی یاد رہے کہ ایم پی نے بھی ووٹنگ کرنی ہے تو اس لیۓ ایم پی والی پٹیشن کو بھی دھیان میں رکھیں 

 اور اب آپ لوگوں کو بتاتے چلیں کہ روپا حق کی جانب سے بورس جانسن کو یہ سوال کیا گیا کہ وہ اللیگل امیگرنٹس کو ایمنسٹی دے کے کب کلئیر کریں گے یعنی کہ وہ انگلینڈ میں موجود اللیگل امیگرنٹس کو لیگل کریں گے یا پھر نہیں تو اس سوال کا جواب بورس جانسن نے پہلے جیسا دیا کہ وہ ایسے اللیگل امیگرنٹس کو ایمنسٹی دینے کے حق میں ہیں جن لوگوں کو انگلینڈ میں ایک لمبہ عرصہ ہو گیا ہے اور اُن پہ کسی بھی قسم کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہے تو اُن کو اس ایمنسٹی کا حصہ بنایا جائے گا تو اب اس حوالے سے صورت حال یہ ہی نظر آ رہی ہے جیسا کہ پٹیشن پہ دستخط مکمل ہوئے ہیں اور پارلیمنٹ میں ممبران کی جانب سے پوچھا جا رہا ہے اور مزید اس حوالے سے ماہرین کی بھی یہ ہی رائے ہے کہ حکومت اب انقریب اللیگل امیگرنٹس کو لیگل سٹیٹس دینا شروع کر دے گئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے