انگلینڈ میں یورپی لوگوں کے لیۓ اچھی خبر آ گئی آخر عدالت نے یورپی لوگوں کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے جو کہ اُن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انگلینڈ میں جتنے بھی یورپی لوگ آ کے آباد ہو گئے ہیں اور مزید وہ دوسرا ملک انگلینڈ کو تسلیم کر چکے ہیں اور اب اُن کے پاس کسی بھی یورپی ملک کی نیشنلٹی ہے تو ایسے یورپی لوگوں کے لیۓ بڑی سہولت کا اعلان کیا گیا ہے
اور اب ان کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اب ڈبل نیشنلٹی رکھنے کے اہل ہوں گے یعنی کہ انگلینڈ کی نیشنلٹی رکھنے کے ساتھ ساتھ یورپ کی نیشنلٹی بھی وہ رکھ سکیں گے تو اس حوالے سے عدالت کی جانب سے بڑا فیصلہ کر دیا گیا ہے اور اب اس بڑا فیصلہ کے بعد یورپی لوگوں کی پریشانیاں مزید کم ہو جائیں گئی کیونکہ جب کسی بھی ملک کو اپنی نیشنلٹی کو چھوڑنا پڑے تو پھر اُس کے بعد اُن کا اپنے ملک میں جو عمل دخل کسی بھی لحاظ سے ہو تو ایسی صورت میں بہت ہی کم ہو جاتا ہے
تو اس لیۓ بہت سے لوگوں کی یہ کوشیش ہوتی ہے کہ وہ انگلینڈ میں اپنے دستاویزات مکمل ہو جانے کے بعد واپس اُسی ملک میں چلے جائیں گے جہاں سے وہ گئے تھے اور مزید اُن لوگوں کے خاض مقصد اپنے بچوں کو بلوانا اُن کو اعلی تعلیم سے آ راستہ کرنا اور مزید ساتھ میں یہ بھی پریشانی تھی کہ اگر ہم اس ملک کی نیشنلٹی لے لیتے ہیں تو پھر ہمیں اپنے ملک کی نیشنلٹی کو خیرباد کہنا پڑے گا کیونکہ ان کا ڈبل جو معاہدہ ہے تو وہ نہیں ہوا ہے لیکن عدالت کی آخر کاروائی کرنے کے بعد اور بڑا اعلان آ جانے کے بعد بڑی پریشانی سے ان کو نجات مل گئی ہے جو کہ اب یہ لوگ ڈبل نیشنلٹی رکھنے کے لیۓ اہل ہو گئے ہیں
0 تبصرے