انگلینڈ ایمنسٹی کا حصہ کون بنے گا اہم خبر آ گئی

‎انگلینڈ میں موجود الیگل امیگرنٹس اور اسائلم سیکرز کیلیے اہم اپڈیٹ ہے جو کہ اس آرٹیکل میں شیر کریں گے الیگل امیگرنٹس اور اسائلم سیکرز والوں کے حوالے سے کن۔ کو یوکے میں ایمنسٹی مل سکتی ہے کیونکہ اس جانب سے کافی سارے لوگوں کی جانب سے پوچھا جارہا تھا کہ ہمیں یوکے میں الیگل رہتے ہوئے 8سال یا پھر 13 سال ہوگئے ہے تو کیا ہم بھی اس ایمنسٹی 
کا حصہ بن سکیں گے

 تو نئی تفصلات اور ماہریں کے مطابق یوکے میں موجود ایسے امیگرنٹس جن کو 7 سال سے لے کر 20سال جن کو یوکے میں الیگل رہتے ہو چکے ہے ان کو ایمنسٹی مل سکتی ہے اور دوسری جانب جو کہ اسائلم والے ہے وہ بھی پوچھ رہی تھے کہ ہم نے بھی یوکے میں اسائلم اپلائی کیا ہوا ہے تو کیا ہمیں جب ایمنسٹی کا اعلان ہو گا تو ہمیں بھی ایمنسٹی اسکیم میں شامل کیا جائے گا تو اس جانب سے آپ لوگوں کو بتاتی چلوں کہ جب آپ میں سے کوئی بھی یوکے میں اسائلم یا سیاسی پناہ کیلئے کیس کو اپلائی کرتے ہیں تو آپ خود پہلے سے ہی یعنی کہ اپنے آپ کو ہوم آفس میں رجسٹر کروا لیتے ہیں تو جس کے باعث اگر آپ کا کیس پاس ہو جاتا ہے تو پھر یوکے لاء کے مطابق مطلب کے آٹومیٹک آپ کو یوکے میں ہر وہ چیز کی اجازت مل جاتی ہے جوکہ یوکے میں رہتے ہوئے ایک عام انسان کو ہوتی ہے تو اب جوکہ پوری امید کی جارہی ہے کہ یوکے حکومت جون کے آخر یا جولائی کے شروع میں پارلیمنٹ میں بحث ہونے کے بعد ووٹنگ ہونے کے بعد یوکے کو اپنی ایمنسٹی کا اعلان کرنا ہی پڑھے گا تو جب یوکے حکومت ایمنسٹی کا اعلان کرے تو ہو سکتا ہے کہ اسائلم والوں کو بھی مواقع دیا جائے کہ آپ بھی ایمنسٹی اپلائی کر لیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے