انگلینڈ کا سفر کرنے والے اس انتظار میں ہے کہ کب وہ انگلینڈ کے لیۓ سفر کر سکیں گے بغیر قرنطینہ کے اور یہ خاض کر کے ریڈ لسٹ ممالک کے لیۓ بڑی مشکل بنی ہوئی ہے اور بہت سے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ یہ لسٹ اب کب اپڈیٹ ہو گئی اور مزید یہ بھی پوچھا جا رہا ہے کہ کوئی ایسا راستہ بتایا جائے جس کے تحت ہم اس 1750 پاؤنڈ سے بچ سکیں یعنی کہ ہمیں یہ پاؤنڈ ادا نہ کرنا پڑیں تو آج اس حوالے سے ایک اہم راستہ جسے آپ لوگ استعمال کر کے اور بغیر قرنطینہ کے انگلینڈ میں سفر کر سکتے ہیں
تو سب سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ جو ٹریول لسٹ ہے تو یہ کب اپڈیٹ ہو گئی تو یہ لسٹ اب 3 ہفتے کے بعد ہی اپڈیٹ ہو گئی یعنی کہ 24 جون کو اور ابھی اگر دیکھیں تو پاکستان میں اس کورونا وبا کا تناسب 10 فیصد پہ آ گیا ہے جو کہ پہلے کی نسبت کافی کم ہوا ہے اور جو انگلینڈ کی گورنمنٹ ہے تو وہ ان سب ممالک پہ نظرثانی رکھ رہی ہے جو خاض کر کے ریڈ لسٹ میں ہیں تو اب ان 3 ہفتوں کے بعد امید یہ ہی نظر آ رہی ہے کہ پاکستان کو بھی امبر یا گرین لسٹ میں شامل کر دیا جائے اور مزید اب ایسے لوگ جن کا ویزا لگ چکا ہے یعنی کہ ای ای اے فیملی پرمٹ جن کو جاری ہو چکا ہے تو اُن کا 30 جون 2021 سے پہلے انگلینڈ میں جانا لازم ہے ورنہ پھر اس ڈیڈ لائن کے بعد وہ نہیں جا سکیں گے تو اب ایسے لوگوں کے لیۓ یعنی کہ جو ریڈ لسٹ میں شامل ہے پاکستان، انڈیا سے جو فیملی اس پرمٹ پہ انگلینڈ میں جانا چاہے رہے ہیں تو اُن کے لیۓ نیا راستہ یہ ہے کہ وہ انگلینڈ میں جو ممالک گرین لسٹ میں شامل ہیں تو اُس لسٹ کو چیک کریں اور جو ملک آپ کے لحاظ سے مناسب ہے تو آپ پہلے وہاں پہ وزٹ کریں 10 دن وہاں پہ گزارنے کے بعد انگلینڈ آئیں جس کے بعد آپ انگلینڈ میں قرنطینہ سے بچ سکتے ہیں کیونکہ کافی لوگ اس طریقے کے ذریغے انگلینڈ میں جا رہے ہیں اور اس راستے کو اپنا رہے ہیں
0 تبصرے