انگلینڈ میں موجود اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ ایمنسٹی کے حوالے سے اچھی خبر یہ ہے کہ اب انگلینڈ کی ایمنسٹی 14 جولائی
2021 سے پہلے ملنے کی امید نظر آ رہی ہے کیونکہ اس جانب سے انگلینڈ کے وزیراعظم بورس جانسن کو انگلینڈ پارلیمنٹ اور سینٹ میں بھی کہا گیا ہے
مکمل تفصیلات کے مطابق اب انگلینڈ میں موجود اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ انگلینڈ میں ایمنسٹی کھولنے کے چانس زیادہ ہو گئے ہیں اور 14 جولائی 2021 سے پہلے انگلینڈ اپنی ایمنسٹی کو کھول دے گا اور اس جانب سے ایک بار پھر یعنی کہ پارلیمنٹ میں انگلینڈ کے وزیراعظم کو باقی دوسری سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی جانب سے ایک بار پھر سے یاد دہانی کروائی گئی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ جو حکومت کی جانب سے ایمنسٹی کے لیۓ پاٹیشن دستخط کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا جس میں حکومت کی جانب سے 1 لاکھ لوگوں کو دستخط کرنے کا کہا تھا تو اب وہ مرحلہ یعنی کہ وہ سلسلہ انقریب مکمل ہونے کے تقریباً قریب ہے
اور مزید یہ واضح رہے کہ یہ ایک اچھی خبر ہے کہ ابھی تک یعنی کہ اس پاٹیشن پہ دستخط 77801 ہو چکے ہیں تو اب اس سے متعلق وزیراعظم بورس جانسن کو کہا گیا ہے کہ ابھی بھی باقی دو ماہ اور 14 دن ہیں اور اس حوالے سے امید پوری ہے کہ یہ 1 لاکھ سے زاہد لوگ دستخط کریں گئے پاٹیشن پر جیسا کہ حکومت کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اگر ایک لاکھ لوگ اس پر دستخط کر دیتے ہیں تو پھر 14 جولائی 2021 سے پہلے تو اس پر یعنی کہ اس ایمنسٹی پاٹیشن کے حوالے سے پارلیمنٹ اور سینٹ میں بحث ہو گئی اور انگلینڈ میں موجود اللیگل امیگرنٹس کو انگلینڈ میں لیگل کیا جائے گا اور ایمنسٹی کا ایک باقاعدہ اعلان کیا جائے گا اور اس کے علاوہ اب 22199 لوگ باقی رہ گئے ہیں جن کے دستخط ہونا رہ گئے ہیں تو اس لیۓ سب لوگ سے گزارش ہے کہ اس پاٹیشن کو جلدازجلد دستخط کریں تاکہ یہ ایک لاکھ کی تعداد مکمل ہو سکے
0 تبصرے