سپین Padron میں 2 بڑی تبدیلیاں؟ | 2 Major Changes To Spain Padron Good News!🥰✅

سپین Padron میں 2 بڑی تبدیلیاں؟ | 2 Major Changes To Spain Padron Good News!🥰✅
سپین سپین سپین ہر جگہ پہ ہو چکا ہے ہر بندہ یہی چاہ رہا ہے کہ میں سپین چلا جاؤں دو سال کی بیس پہ ریزیڈنس کارڈ لے لوں بھلے میں ویزے پہ آؤں للیگل ہوں جیسے بھی ہوں سپین ایک دفعہ انٹر ہو جائیں آپ دو سال آپ کا address وہاں پہ چلے تو آپ دو سال کے بعد وہاں کا کنٹریکٹ لے کے paper جمع کروا سکتے ہیں۔ 



 تو آپ کوئی بھی step لینے سے پہلے آپ کہیں بھی کسی بھی ملک میں ہیں کوئی 1500 یا 2000 یورو کما رہے ہیں آپ کا پانچ 10 سال کا فیوچر اللہ پاک بہتر جانتا ہے آنے والے کل میں کیا ہے لیکن آپ کا نظام صحیح ہے setup صحیح ہے تو کیا آیا یہ ایک اچھا فیصلہ ہوگا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے یورپ میں آنے کے لیے سپین واحد ملک ہے جو ریزیڈنس کارڈ تک آپ کو رسائی دیتا ہے جب کہ آپ کے پاس کسی قسم کا کوئی ڈاکومنٹس نہ ہو اور آپ دو سال کے بعد ورک کنٹریکٹ لیں آپ کو ورک کنٹریکٹ کی ضرورت ہوگی جب دو سال سپین میں پورے ہو جائیں گے تو پیپر جمع کروانے ہیں آپ نے اُس ریزیڈنٹس کارڈ کے لیے آپ کو ایک ورک پرمٹ چاہیے۔ 



 اگر تو آپ نے Spanish سیکھ لی ہے آپ کے کسی owner کے ساتھ اچھے تعلق ہیں تو آپ کو فری میں کارڈ مل جائے گا بعد میں per month وہ آپ کو salary بھی دے گا اور اپنا ٹیکس بھی خود ادا کرے گا لیکن اگر اپ کہیں سے arrange کرتے ہیں دو نمبر طریقے سے پیسے دے کے ورک کنٹریکٹ خریدتے ہیں تو آپ سپین میں 800 سے 1000 یورو ہی کمائیں گے اور یہ واضح رہے کہ سپین میں Initial تنخواہ اتنی ہی ہوتی ہے لیکن سپین وہ واحد ملک ہے جہاں پہ paper آپ 2 سال پدرون کے تحت آسانی سے settlement اپنی کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے