سپین سے بڑی خوشخبری! بغیر کنٹریکٹ، نہ خرچ ایک سال کا فری کارڈ حاصل کریں! | Spain 🇪🇸 Free Paper No Contract Needed!🥰✅

سپین سے بڑی خوشخبری! بغیر کنٹریکٹ، نہ خرچ ایک سال کا فری کارڈ حاصل کریں! | Spain 🇪🇸 Free Paper No Contract Needed!🥰✅
سپین حکومت کی جانب سے بہت ہی بڑی خوشخبری جاری ہوئی ہے آپ نے خبر تو سنی ہوگی 7200€ یورو میں آپ کا سپین کا TRC آپ کو ایک سال میں ملے گا آپ کو ورک کنٹریکٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے تو جو یہ 7200€ یورو ہے وہ ہم نے اپنے پاس سے دینا ہے کس نے دینا ہے کیا چیز ہونی چاہیے تو جو 7200€ یورو ہے تو وہ آپ کے اپنے بینک میں ہونا چاہیے صرف show کروانا ہے یہ ساری زندگی آپ کے پاس ہی رہیں گے ایک سال کا کارڈ ہوگا آپ کے اکاؤنٹ میں ہی رہیں گے اور مزید 7200€ یورو جو ہے وہ صرف آپ نے گورنمنٹ کو show کروانے ہیں کہ میرے پاس ایک سال کا خرچہ پانی ہے اور اب میں پیپر اپلائی کر سکتا ہوں پہلی چیز اس کے لیے چاہیے وہ ہے انفارمے دوسری چیز چاہیے دو سال کی پدرونامیترو تیسری چیز چاہیے €7200 یورو اگر آپ کے پاس یہ تین چیزیں ہیں آپ نے جو 7200€ یورو ہے تو وہ paypal میں show کروانا ہے یا بینک میں show کروانا ہے آپ نے صرف اور صرف show کروانا ہے پیسے آپ کے پاس ہی رہیں گے پیسے کہیں نہیں جائیں گے یعنی کہ ایک قسم کے فری میں پیپر بنیں گے وہی ہے جو آپ نے پدرونامیترو کروانی ہے اور اُس کے بعد آپ نے صرف دو سال wait کرنا ہے اور پھر اُس کے بعد یہ آپ آرائیگو کو اپلائی کر سکتے ہیں 20 مئی کے بعد سے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے