سپین سے بڑی خوشخبری! 5 لاکھ غیرملکیوں کی موجیں | Spain 🇪🇸 Open Immigration For 500000 Immigrants!🥰✅

سپین سے بڑی خوشخبری! 5 لاکھ غیرملکیوں کی موجیں | Spain 🇪🇸 Open Immigration For 500000 Immigrants!🥰✅
سپین میں موجود امیگرنٹس کیلئے بہت ہی زبردست خوشخبری جاری ہوئی ہے کہ possible ہے کہ سپین ٹوٹل امیگریشن اوپن کر دے پچھلی دفعہ 2005 میں صفحہ تیروں کے دور میں امیگریشن کھولی تھی جس میں 6 لاکھ بندوں کو پیپر دئیے تھے اوپن امیگریشن ایک ایسی شق ہوتی ہے جس کے مطابق امیگرنٹس کو سپین کے paper مل جاتے ہیں اور ابھی جو اعلان ہوا ہے تو اُس کے مطابق 31 دسمبر 2024 تک جو بندہ سپین میں enter ہو گیا ہے اور اُس کے پاس اُس کا ریکارڈ موجود ہے تو اُس کو پیپر مل جائیں گے نہ کوئی ورک کنٹریکٹ چاہیے ہوتا ہے نہ کوئی ایڈیشنل ڈاکومنٹ صرف آپ نے یہ show کرنا ہے کہ میں اس کنٹری میں موجود تھا 31 دسمبر 2024 سے پہلے تو ابھی سپین کی جتنی بھی پولیٹیکل پارٹیز ہیں تو وہ ساری کی ساری اس کے اُوپر agree ہو گئی ہیں سوائے واکس کے کیونکہ واکس الٹرائٹ پارٹی ہے اور بیدرو سانچس جو کہ پہلے نیشنلٹی میں آ کے انہوں نے ہم جیسے غیرملکی لوگوں کے لیے بہت زیادہ آسانیاں پیدا کی بڑے قانون نرم کیۓ اور بڑا ہی fast نظام لے کے آئے تو ہمیشہ دعا کرنی چاہیے کہ ہماری طرح اور بھی بہت سے لوگ ہیں جو اس طرح پینڈنگ لسٹ میں ہیں waiting لسٹ میں ہے اُن کو پرابلمز ہیں کونتراتو نہیں ہیں رہنے کی جگہ نہیں ہے کام اچھا نہیں ہے پیسے نہیں ہیں کونتراتو نہیں arrange کر سکتے پیپر نہیں جمع کروا سکتے تو اس وقت سپین کی حکومت 5 لاکھ بندے کو ریگولرائز یعنی کہ اُن کو پیپر دینے کی باتیں ہو رہی ہیں اور ساری کی ساری پارٹیز آج 20 مئی تک agree ہیں کچھ نہ کچھ انہوں نے چینجنگ کرنی ہے کوئی تبدیلیاں رہ گئی تھیں کوئی ٹیکسٹ خراب تھا کیونکہ یہ بہت لمبی چوڑی بحث ہونے کے بعد یہاں تک وہ پہنچے ہیں اور مجھے امید ہے اللہ کے گھر کی اس خبر کی وجہ سے انشاءاللہ بہت جلد آپ کو یہ خبر ملے گی کہ سپین میں اوپن امیگریشن open ہو گئی ہے تو یہ واضح رہے ایک ہوتی ہے نارمل امیگریشن اور ایک اوپن امیگریشن ہوتی ہے تو یہ امیگریشن open ہے اور اب جو بندہ 31 دسمبر 2024 تک سپین کی سرزمین میں قدم رکھ چکا ہے وہ بندہ اوپن امیگریشن کے تحت paper لے سکے گا اور جو نئے آنے والے بندے ہوں گے اُنہیں دو سال پورے کرنا پڑیں گے اب جو بندہ ایک جنوری 2025 سے اُس کے بعد ابھی جتنے لوگ آئیں گے وہ سارے کے سارے دو سال کی بیس پہ 5 طرح کی آرائیگو ہیں آرائیگو سوشیال ہے رائیگو فارماسیون ہے کافی اس طرح کی آرائیگو ہیں وہ بھی انہوں نے نئی options اوپن کی ہیں آپ سب کو پتہ ہے اور آسانی بہت زیادہ ہوئی ہے کونتراتو 8 گھنٹے کی بجائے 4 گھنٹے کا ہو گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے