سپین میں انگریسومنیماویتل اور پاروں کے بارے میں اہم خبر جیسا کہ میں نے آپ لوگوں کے ساتھ ایک قانون شئیر کیا تھا آج سے چند دن پہلے کہ اگر آپ کی خدانخواستہ سیلری تھوڑی ہے یعنی کہ آپ minimum level جو کہ 1300 کچھ یورو سپین کا اُس سے کم ہے تو آپ ساتھ ساتھ آیودہ اپلائی کر سکتے ہیں اور آیودہ لے سکتے ہیں اب کیا ہوگا کہ اب جو پارو ہے اگر آپ کی تنخواہ کم ہے تو اپ ساتھ میں پارو لے سکتے ہیں اب جو نیا قانون پاس کیا گیا اُس کے مطابق یہ ہے کہ اگر آپ for example پارو لگوا لیتے ہیں لیکن پارو آپ کی اتنی ہے کہ آپ کا گزر بسر نہیں ہو رہا فیملی آپ پہ depend کر رہی ہے کام آپ کو مل نہیں رہا تو آپ انگریسومنیماویتل بھی اب ساتھ میں اپلائی کر سکیں گے اگر for example آپ کی 900 یورو پارو لگی ہے اور آپ minimum level جو سیلری اسپین میں ہے وہ 1350 یورو ہے تو جو باقی رہیں گے 450 یورو وہ حکومت کی طرف سے انگریسومنیماویتل کی صورت میں آپ کو ملنا شروع ہو جائیں گی یہ قانون سیپے میں امپلیمنٹ ہونے کے لیے پیش کر دیا گیا ہے اور اس قانون کو امپلیمنٹ ہوتے ہی جو ہے لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے کافی اچھے اچھے قانون ہیں جو خاص طور پہ ان چیزوں کو لے کے حکومت Input کر رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ جو low class لوگ ہیں جن کو یہاں پہ Financial problems ہیں خاص طور پہ بچوں والے جو فیملیز والے ہیں اُن کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچ سکیں۔
0 تبصرے