آج کی اس ویڈیو میں spouse ویزا کے لیے financial requirements کے بارے میں بہت ہی اہم اپڈیٹ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے جو کہ spouse ویزا کے لیے compulsory ہےکیونکہ جو requirement ہوم آفس نے set کی ہے 29 ہزار پاؤنڈ سالانہ تو آپ میں سے بہت سے لوگ یہ جانتے ہوں گے جو بھی اپنے husband یا wife کو سپانسر کرنا چاہتے ہیں کہ آپ نے کم سے کم job میں چھ مہینے کام کرنا ہے اور پھر آپ جا کے چھ مہینے کے paper work ready کر کے اپنے spouse کو سپانسر کر سکتے ہیں کئی دفعہ ایسے ہوتا ہے کہ کام کے درمیان بریک آ جاتی ہے یا پھر آپ employer چینج کرتے ہیں آپ کو کوئی بہتر opportunity ملتی ہے تو پھر آپ یہ سوچتے ہیں کہ کیا ہمیں پھر دوبارہ wait کرنا پڑے گا اور اب نئے employer کے ساتھ چھ مہینے تو اس سے پہلے کہ ہم اپنے spouse کو سپانسر کر سکیں تو interesting fact یہ ہے کہ آپ ہوم آفس کو یہ بھی show کر سکتے ہیں کہ آپ نے آخری 12 مہینوں میں overall جو پیسے کمائے ہیں وہ 29ہزار پاؤنڈ ہوں تو ہو سکتا ہے کہ آپ کی سیلری 29 ہزار سے کم ہو لیکن آپ کو کمیشن ملتا ہو اور آپ overtime کرتے ہو یا آپ کو بونس وغیرہ ملتا ہو اور جب ان amounts کو اکٹھا کیا جائے تو آخری 12 مہینوں میں جب آپ spouse ویزا اپلائی کر رہے ہوں آپ نے 29 ہزار پاؤنڈ already earn کر لیے ہوں اور ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے existing ایمپلائر کے ساتھ صرف دو یا تین مہینے سے job کر رہے ہیں اور ابھی چھ مہینے بھی پورے نہ ہوئے ہوں تو یہ بھی راستہ اختیار کیا جا سکتا ہے جس کو ہم 12 منتھ employment روٹ کہتے ہیں جس میں 12 مہینوں کا paper work لگا کے بنا چھ مہینے نیا wait کیے آپ ہوم آفس کو proof کرتے ہیں کہ میں نے کیونکہ پچھلے گزشتہ 12 مہینوں میں 29 ہزار پاؤنڈز سے زیادہ کما لیۓ ہیں اس سے idea ہوتا ہے کہ اگلے 12 مہینے بھی اس طرح کے ہی ہوں گے اور میں یہ financial ریکوائرمنٹ meet کرتا ہوں اس طرح آپ اپنے spouse کو یوکے جلدی بلا سکتے ہیں۔
0 تبصرے