یوکے ہوم آفس نے recently کچھ سٹیٹس publish کیے ہیں جن کو دیکھتے ہوئے clearly پتہ چلتا ہے کہ ہوم آفس نے پچھلے چھ مہینوں میں تقریبا 16 ہزار 400 لوگوں کو یوکے سے deport کر دیا ہے یہ وہ لوگ ہیں جن کی application ریفیوز ہوئی یا تو انہوں نے اپیل کو لانچ نہیں کیا یا پھر اپنے سارے رائٹس کو ایگزاسٹ کر کے کوئی اور further application وغیرہ submit نہیں کی یاد رکھیے کہ اس خبر کو آپ کو بتانے کا مقصد ڈرانا نہیں لیکن آگاہی ضرور دینا ہے اگر آپ یوکے میں بغیر ویزا کے رہتے ہیں تو یہ ممکن ہے کہ آپ کو امیگریشن اتھارٹیز کہیں نہ کہیں انکاؤنٹر کر کے وہاں پہ آپ کو ڈیٹینشن میں لے کے جائیں اور پھر آپ کو deport کر دیں اگر آپ کی کوئی پینڈنگ application نہیں ہے کوئی on going امیگریشن matter نہیں ہے تو آپ کو باسانی یہاں سے remove کیا جا سکتا ہے اس کے لیے بہت ضروری ہے کہ اگر آپ اس طرح کی کسی بھی situation میں ہیں تو اپنے سٹیٹس کو ریگولرائز کریں تاکہ ہوم آفس آپ کو ڈیپورٹ نہ کر سکے اگر آپ کو اس بارے میں مزید معلومات چاہیے تو آپ یوکے گورنمنٹ کی ویب سائٹ کو ضرور visit کر لیں۔
0 تبصرے