سپین میں غیرملکیوں فیملیز کیلئے نیا قانون! بھائی یا بیٹے کو بلوانے کیلئے نئی Requirements؟New laws & requirements for Emigrants

سپین میں غیرملکیوں فیملیز کیلئے نیا قانون! بھائی یا بیٹے کو بلوانے کیلئے نئی Requirements؟New laws & requirements for Emigrants
سپین میں جو قانون اس وقت اناؤنس ہوا ہے جس میں انہوں نے کچھ چیزیں مزید واضح کی ہیں کہ اپ اپنے blood relation relatives کو اسانی کے ساتھ بلوا سکتے ہیں. بھائی کو اور بیٹے کو بلوانے کا جو قانون ہے وہ ال ریڈی سپین کی امیگریشن قوانین میں ہے جس میں بیٹے کو بلوانے کا قانون تو میں نے الریڈی بتایا ہے کہ اس میں بہت زیادہ اسانی ہو جاتی ہے اگر تمام فیملی ال ریڈی spain میں اپ نے بلوا لی ہے اور اپ کا کوئی بیٹا یا بیٹی ایسا پیچھے رہ گیا ہے جو over-age ہونے کی وجہ سے پیچھے رہ گیا اب اپ اس کو بھی بلوانا چاہتے ہیں تو اس کو اپ ورک پرمٹ کے ذریعے بلوا سکتے ہیں۔ اب ہمارے بھائیوں نے کچھ ایسے کام ڈالے ہیں سپین کی حکومت کو کہ ان کاموں کو جب ان کو پتہ چلا ہے تو انہوں نے یہ کر دیا کہ ڈی این اے ٹیسٹ اب parent سے اور وہ بچے سے جو over-age وہاں پیچھے رہ گیا اس سے مانگنا شروع کر دیا ہے اس کے ساتھ ساتھ اب کافی زیادہ تحقیقات کی جا رہی ہیں اور وہی ورک پرمٹ پہ اپ کو ورک پرمٹ دیا جا رہا ہے جس کا اپ کو تجربہ ہو اپ ایک بندہ ریسٹورنٹ کا ورک پرمٹ وہاں پہ بھیجتا ہے اور اس بندے نے ساری زندگی ریسٹورنٹ میں کبھی کام ہی نہیں کیا تو اس کو ویزا نہیں دیتے اب ایک بندہ جو ہے وہ ائی ٹی فیلڈ کا کنٹریکٹ دیکھتا ہے اور اس بندے کی کوالیفکیشن وہاں پہ اٹھ جماعت یا 10 جماعتیں ہیں اور وہ وہاں پہ پروگرامنگ کی job پہ انا چاہتا ہے اور پروگرامنگ کا ہے تو ایسے پرمٹ پہ بالکل بھی نہیں لگے گا بے شک اپ کی فیملی ادھر ہے بے شک blood relation ہے جو بھی ہے وہ اپ کو ویزہ نہیں دیں گے ان چیزوں کا باپ نے خیال رکھنا ہے یہ پہلے نہیں تھی ایک دو سال پہلے ایسی چیزیں نہیں تھی بڑی اسانی کے ساتھ لوگ اس طرح ا جاتے تھے لیکن اب اس پہ بھی restrictions ہونا شروع ہو چکی ہیں باقی جہاں تک بات ہے بھائی کی یہاں پہ چند ایک کیسز دیکھے گئے ہیں بڑی بڑی companies کے یا بڑے بڑے stores جو ہیں خاص طور پہ میں یہاں پہ بات کروں گا جن کے سٹورز وغیرہ ہیں المیتاثیون ہے یعنی کہ سپر سٹور وغیرہ ہیں یا جن کی کنسٹرکشن کمپنی ہے وہ یہاں پہ گورنمنٹ کو اچھا خاصا ٹیکس پے کر رہے ہیں وہ یہاں پہ فیلتھا بھیجتے ہیں اور وہ proof کرتے ہیں کہ یہ میرا blood relation بھائی ہے اور بتاتے ہیں کہ میں یہاں پہ business کر رہا ہوں اتنا بڑا میرا بزنس ہے میں اکیلا ہیڈل نہیں کر سکتا اپنے بھائی کو اپنے پاس بلانا چاہتا ہوں تو ایسے کیسز میں دیکھا گیا کہ بہت سارے لوگوں نے اپنے بھائیوں کو بلوایا ہے لیکن اگر normally اپ خود ایک نارمل کام کر رہے ہیں اور اپ اپنے بھائی کو بلوانا چاہتے ہیں اور کسی سے اپ نے کنٹریکٹ لیا ہے اور اس کنٹریکٹ پہ اپ بنوانا چاہتے ہیں تو ایسی سچویشن میں دیکھا گیا ہے کہ وہ ویزے نہیں لگ رہے اور ورک پرمنٹ پاس نہیں ہو پا رہے اس وجہ سے ان تمام چیزوں کو اپ نے مد نظر رکھنا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے