سپین میں موجود رشتہ داروں کو کس طرح اب لیگل کر سکتے ہیں؟ یہ جونئے rules & regulations announce ہوئے ہیں کہ اگر اپ کا یہاں پہ بلڈ ریلیشن ہے جس میں اپ کا بیٹا ہے بیٹی ہے اور اس طرح کے قریبی اپ کے بلڈ ریلیشن میں ہے اپ کا بھائی بھی اس میں ا سکتا ہے۔ اپ کے پاس سپین کی نیشنلٹی ہے اور وہ اللیگل ہے اب اپ اس کو لیگل کروا سکیں گے اس کے دو طریقے ہیں ایک تو اس کے اپنے نام پہ بزنس کر کے اس کو بزنس کا پارٹن شو کر کے یا اس طرح اپ اس کو لیگل کروا سکیں گے۔ جو دوسرا طریقہ کار ہے وہ یہ طریقہ کار ہے کہ اپ کی پدرون اپنے ساتھ چلائیں گے اور جو ٹائم لیمٹ ہے اس ٹائم لیمٹ کے مطابق جو ہے اس کا جب جیسے پورا ہوگا اریگو فملیار کی طرف جائیں گے تو اریگو فملیار میں اپ نے اس کا کیس input کرنا ہے اور اس صورت میں بھی اپ لیگل کروا سکیں گے تو اس وجہ سے موجودہ جو سپین میں موجود ہے اپ کے رشتہ دار ان کے یہ way ہیں کہ اپ ان کو اس طرح سے لیگل کروا سکتے ہیں.
اپ یہاں پہ میں ایک کوسچن کا جواب بھی دینا چاہوں گا ایک جو اس نے کمنٹ کیا ہے کہ فیملی ریکو پریال کرنے میں اور اریگو فملیار میں کیا فرق ہے جو فیملی ریکو پریال اپ کرواتے ہیں وہ اپ out of country بھی کروا سکتے ہیں یعنی کہ اپ کو سپین میں وہ نہیں ہے موجود وہ اپ کا relative اپ اس کو بلوا رہے ہیں جیسے اپ اپنے بیوی بچوں کو بلاتے ہیں، والدین کو بلاتے ہیں لیکن جو اریگوفیملیار ہے وہ ان کے لیے زیادہ اسان ہے اور ان کے لیے زیادہ بہتر ہے جو ملک کے اندر ہے سپین کے اندر ہے لیکن اللیگل ہے تو اپ ان کو اریگو فملیار میں لے کے ا رہے ہیں ان کی پدرون اپنے ساتھ چلائیں گی کم سے کم دو سال اور اس کے بعد اپ اریگو فملیار اپلائی کریں گے تو ان کو بھی documents مل جائیں گے اور ان کو بھی پرویسوترحاتو مل جائے گی یہ فرق ہے جس پہ عمل کرتے ہوئے اپ اپنے ریلیٹوز کو لیگل یہاں پہ کروا سکتے ہیں۔
0 تبصرے