سپین پینشن کے بارے میں حکومت:
سپین پینشن کے بارے میں حکومت ایک نیا قانون لے کے ا رہی ہے جو کہ کافی زیادہ اہم قانون ہےـ نئے قانون کے مطابق حکومت نے کہا ہے یہ جو نیا قانون ہے 2025 میں لاگو ہونے جا رہا ہےـ کہ2025 میں جو لوگ رٹائر ہونے جا رہے ہیں ویسے تو جو عمر رکھی گئی ہے، وہ رکھی گئی ہے 66 سال اٹھ مہینے اتنی عمر ہوگی اور اپ نے 38 سال تین مہینے اگر ٹیکس لگاتار پے کیا ہے تو پھر اپ جو ہے 100 فیصد پینشن لینے کی حقدار ہوں گے لیکن 2025 میں ایک اہم رائے دی گئی ہے اگر اپ نے ٹیکس 38 سال تین مہینے ادا کیا ہے 2025 میں اپ ریٹائر ہو رہے ہیں تو پھر اپ کی 65 سال عمر بھی کاؤنٹ کی جائے گی اگر اپ کی 65 سال عمر ہے تو اپ پنشن لگوا سکتے ہیں ورنہ اپ کو 66 سال اٹھ مہینے پورے کرنے تھے یعنی کہ ایک سال اٹھ مہینے پہلے ہی اپ پینشن لے سکتے ہیں اور اپ کو 100 فیصد پینشن ملے گی۔ 2026 کے بارے میں کہا گیا ہے کہ 38 سال تین مہینے اگر اپ نے ٹیکس ادا کیا تو پھر اپ جو ہے وہ لے سکیں گے eligible ہوں گے 100 فیصد پینشن کے 2027 میں اپ نے جو ہے وہ 38 سال چھ مہینے اگر کام کیا تو تبھی اپ جو ہے وہ الیجیبل ہوں گے 100 فیصد پینشن کے یہ جو قوانین نئے لانچ کیے جا رہے ہیں اس میں کچھ پروفیشن ہیں جن کو جنہوں نے ہڑتال کی ہوئی ہے ڈرائیور حضرات اور اس طرح ان کے ہو سکتا ہے کہ انے والے وقت میں اپڈیٹ نئی ائے لیکن فی الحال یہ جو قوانین ا رہے ہیں یہ پینشن کے اس سے ریلیٹر ہے۔
0 تبصرے