سپین میں غیرملکی امیگرنٹس کی موجیں پدرون کے نئے قوانین! غیرملکیوں کو بڑے Benefits مل رہے؟ -good news for immigrants in Spain Padron's new law

سپین میں غیرملکی امیگرنٹس کی موجیں پدرون کے نئے قوانین! غیرملکیوں کو بڑے Benefits مل رہے؟ -good news for  immigrants in Spain Padron's new law
نئے امیگریشن قوانین پدرون کے بارے میں اپڈیٹس: جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ پدرونہ منتو جو ہے وہ بہت زیادہ اہم کردار ادا کرتی ہے جو سپین کا تمام امیگریشن پراسیس ہے لیگل ہونے کے لیے جو سب سے زیادہ ضروری چیزیں ہیں ان میں سے دو چیزیں ہیں کنٹریکٹ اور پدرونہ منتو یہ دونوں چیزیں اگر اپ پاس ہوتی ہیں تو اپ جو ہے وہ بڑی اسانی کے ساتھ یہاں پہ لیگل ہو سکتے ہیں پدرون کیا ہے؟ اگر اپ اریگو سشیال اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو تین سال کی اپ کی پدرون مانگی جاتی ہے اگر اپ اب نئی جو اریگوز پاس ہوئی ہیں جیسے فارماسیون ہے یا اریگوسوسیولیبرال ہے اگر اس میں جانا چاہتے ہیں تو دو سال کے لیے اپ کے لیے ضروری ہے لیکن یہ یاد رکھیں کہ دو سال کنٹینیوسلی ایسا نہیں ہے کہ بیچ میں کوئی لمبا گیپ ہو چھ مہینے کا پانچ مہینے کا پھر اپ اس کے لیے الیجیبل ہو،تو پھر اپ الیجیبل نہیں رہتے بلکہ جب اپ کے گیپ کے بعد دوبارہ شروع ہوئی ہے وہاں سے دوبارہ ٹائم سٹارٹ ہوگا یہاں پہ 90 دن کا نارملی جو تھا وہ پیریڈ تھا یعنی کہ اپ اگر تین مہینے تک اپ کی پدرون کٹ جاتی ہے اور اپ کے پاس چھوٹے موٹے پروف ہوتے ہیں لائبریری کا ڈاکٹر کا یا اس طرح کوئی پروف اپ لگا سکتے ہیں تو اپ کی پدرون بچ جاتی ہے اور اپ کا ٹائم اکاؤنٹ ہو جاتا ہے۔ لیکن اس میں کیا ہوا کہ بہت سارے لوگ ایسے تھے جو تین مہینے کے بعد ان کو پتہ چلتا ہے اور کرواتے کرواتے چار مہینے ہو جاتے ہیں یا ساڑھے تین مہینے ہو جاتے ہیں تو ان کے لیے کافی زیادہ مسئلے مسائل تھے تو اس میں حکومت نے نئی ایمیگریشن قوانین نے ایک یہ بھی رائت رکھ دی ہے 120 دن کی، 120 دن تک اگر اپ کے پدرون کٹ جاتی ہے اور 120 دن کے اندر اندر اپ دوبارہ کروا لیتے ہیں تو کوئی بھی پرابلم نہیں ہے اپ کا ٹائم اکاؤنٹ ہوگا۔ فار ایگزمپل اپ کی پدرون جو ہے وہ ڈیڑھ سال تک چل چکی ہے ڈیڑھ سال کے بعد اپ کو پتہ نہیں چلا پدرون اپ کی کٹ گئی اب کٹ گئی تو اب اپ نے 120 دن کے اندر 115 دن ہو چکے تھے کٹی ہوئی 100ویں دن اپ کو پتہ چلا 170 میں دن اپ نے نئی پدرون کروا لی اب اپ نے وہ جو نئی پدرون کروائی ہے اس کے درمیان اور اس کے درمیان ساڑھے تین پانچ چار مہینے کا فرق اگیا اب کیا یہ کاؤنٹ ہوگا؟ بالکل یہ کاؤنٹ ہو سکتا ہے نئے قانون کے مطابق. لیکن اس کے لیے اپ کے پاس کوئی نہ کوئی ان تین چار مہینوں میں ایسا پروف ہونا چاہیے جو ثابت کر سکے گی اپ سپین کے اندر ہی تھے یہ اپ کی لاپرواہی کی وجہ سے جو ہے وہ اپ کو پتہ نہیں چلا لیکن اپ سپین کے اندر ہی تھے یہ یاد رکھیں کہ یہ بھی قانون ہے کہ اپ نے اندر ہی رہنا ہے اگر اریگو کسی طرح کی بھی اپلائی کر کے پیپر لینے ہیں تو اگر اپ یہ ثابت کر دیتے ہیں تو اپ کا ٹائم تمام کا تمام کاؤنٹ ہوگا اگر اپ کا ٹائم جو ہے اپ یہ ثابت نہیں کر پاتے تو ایک تو یہ رسک میں چلا جائے گا لیکن اس میں بھی اپ کی بچت ہو سکتی ہے لیکن تب بچت نہیں ہوگی اگر 120 دن سے 121 دن ہو گئے تو پھر اپ اس قانون سے باہر چلے جائیں گے پھر جب دوبارہ جو نئی پدرون کروائیں گے وہاں سے اپ کا نیا ٹائم پیریڈ شروع ہوگا۔ اس چیز کو اپ نے ذہن میں رکھنا ہے اس کے بعد بہت سارے دوست ریڈ کراس کی پدرون کی بات کرتے ہیں ریڈ کراس کی پدرون اپ کا صرف افس میں اندراج ہوتا ہے ریڈ کراس میں کہ اپ نے پدرون کروائی ہے اپ کی پدرون کے تمام معاملات جنتامنتو ہی متعلقہ ایشو کرتی ہے اس وجہ سے کوئی بھی فرق نہیں رہتا جو نارمل پدرون ہے یا ریڈی کراس کی پدرون ہے۔ چاہے اپ کے پاس ار یگوہے ٹیمپرال ہے اللیگل ہے پدرون رائٹ کراس کی چل جاتی ہے۔ کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن یہاں پہ ایک چیز کا اپ نے خاص طور پہ خیال رکھنا ہے جو دو سال کے بعد اپ نے اپنی پدرون منتو renew کروانی ہوتی ہے وہ واجب ہے اللیگل پہ جن کے پاس ترحیطہ ٹمپرال ہے پرماننٹ نہیں ہے۔ ان پہ لازم ہے دو سال کے بعد ہر دو سال کے بعد انہوں نے اپنی پدرونrenew کروانی ہے جہاں پہ چل رہی ہے لیکن واجب نہیں ہے تو PR والا نہ بھی کروائیں تو وہ نہیں کٹتی پرماننٹ ریزیڈنسی والا اس کے بعد نیشنلٹی والا ان کی پدرون منتو نہیں کاٹتی اگر یہ نہ بھی دو سال بعد renew کروائیں. لیکن اگر اپ کے پاس ریڈ کراس کی پدرون ہے بے شک اپ کے پاس نیشنلٹی ہے پرماننٹ ریزیڈنسی ہے کوئی بھی سٹیٹس ہے پھر لازمی طور پہ اپ دو سال کے بعد نیو کروائیں گے ورنہ اپ کی کٹ جائے گی کیونکہ وایا ریڈ کراس پدرونا منتو دو سال کے بعد لازمی طور پہ رنیو کروانی ہوتی ہے وہ اتنا زیادہ مسئلہ نہیں ہوتا اپ نے جا کے ایک پیج فل کرنا ہوتا ہے اور سبمٹ کروا دینا ہوتا ہے اور اپ کیrenew ہو جاتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے