سپین امیگریشن کے نئے Laws بڑا اعلان آ گیا!

سپین امیگریشن کے نئے Laws بڑا اعلان آ گیا!
سپین امیگریشن لاز: کافی لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ کیا اکتوبر میں امیگریشن پھر سے اوپن ہوگی کہ نہیں ہوگی۔ کیونکہ پہلے نیوز یہ تھی کہ ستمبر میں ایمیگریشن اوپن ہو جائے گی لیکن نہیں ہوئی۔ لیکن جب پریس کانفرنس ہوئی تو وہاں پر یہ اناؤسمنٹ کی گئی کہ ستمبر میں پہلے قوانین بنائے جائیں گے اور پھر ان کی امپلیمنٹیشن اکتوبر میں کی جائے گی۔ یہاں پر ایک چیز کلیئر کرتے ہیں کہ امیگریشن کے قوانین اور چیز ہیں اور امیگریشن اوپن ہونا اورچیز ہے۔ ابھی سپین حکومت کا ٹوٹل فوکس قوانین پر ہے یہ صرف ابھی قوانین پر کام کر رہے ہیں جس میں فیملی لا جس میں لوگ اپنی فیملیز کو بلانا چاہتے ہیں اور کون کون سے لاز بنائے جائیں تاکہ لوگ اپنے ریلیٹوز کو اسانی سے بلا سکیں اور اس میں فراڈ کے بھی کم سے کم چانسز ہوں اسی طرح سے لوگوں کو لیگل کرنے کا پروسیس جس میں بہت ساری چیزیں ڈسکس کریں گے اور پھر قانون بنائیں گے تاکہ کوئی بھی اس قوانین کا مسیوز نہ کر سکے۔ حکومت ان تمام چیزوں پر پہلے کام کرے گی اور پھر اکتوبر میں چانس ہے امیگریشن کی اناؤنسمنٹ کی لیکن 100 پرسنٹ شور نہیں ہے کہ امیگریشن اوپن ہوگی لیکن نئے قوانین ائیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے