لندن کی universities سر پکڑ کر بیٹھ گئی ہیں اور ہوم آفس نے بھی سر پکڑ لیا ہے کیونکہ آج جو Data reveal ہوا ہے تو اُس کے مطابق یہ سامنے آ گیا ہے کہ overseas students کی تعداد جو applications دینے کی ہے یعنی کہ جو یوکے میں study کرنے کے لیۓ آنے والے تھے یا پھر آتے تھے تو وہ 18 فیصد کم ہو گئی ہے پچھلے سال August میں جو data تھا اُس سے اس سال 18 فیصد جو کہ ایک بہت بڑی چھوٹی نہیں سمجھے اس کو بہت ہی بڑی figure ہے اور 18 فیصد کم ہونے کی وجہ فیسوں میں اضافہ dependents کو زاہر ہے روک دیا گیا کہ اپنی wife یا husband کو ساتھ میں نہیں لا سکتے جبکہ پہلے یہ اجازت ہوتی تھی اور اُس کے بعد سالانہ جو threshold ہے وہ زیادہ کر دیا گیا اور مزید جو London کی universities ہیں اُنہوں نے تو ہوم آفس کو یہ بھی کہا ہے کہ ہمارے تو خرچے پورے ہونا بھی اب مشکل نظر آ رہا ہے so impact جو ہے وہ کسی ایک پر نہیں ہے اور اس data میں یہ کہا گیا ہے کہ اُن students نے اب alternate ملکوں میں applications دینا شروع کر دی ہیں جس طرح Canada ہے USA ہے اور بہت سے ملک ہیں جہاں پر وہ جانا چاہتے ہیں یا جا رہے ہیں بجائے اس کے کہ وہ یوکے جائیں so اس کا اثر کتنا بُرا پڑا ہے یوکے پہ یہ بھی آپ دیکھ سکتے ہیں۔
اور اب بات کرتے ہیں disability Allowance پر رہنے والوں کے لیۓ Bad News جاری ہوئی ہے کیونکہ DWP کی طرف سے ایک ڈیٹا show کیا گیا ہے کہ اس بار جو 300 پاؤنڈ کی winter fuel payment extra دی جاتی ہے اُن لوگوں کو جو کہ pension پر ہیں یا پھر جو disability allowance پر ہیں تو disability allowance والوں کے لیۓ اس بار حکومت نے 300 پاؤنڈ بند کرنے کا فیصلہ کر دیا ہے اور اس دفعہ ان کو یہ payment نہیں ملے گئی اور مزید جو ڈیٹا show ہوا ہے 71 فیصد وہ لوگ ہیں جو disability allowance پر ہیں اُن کو 300 پاؤنڈ نہیں ملے گا اور اس کے علاوہ جو باقی 17 فیصد یا 19 فیصد باقی وہ لوگ ہیں جو کہ pension پہ ہیں یا پھر کسی اور allowance پر ہیں اُن کو بھی نہیں ملے گا اور باقی جو over 80’s ہیں اس 19 فیصد میں تو وہ بھی شامل ہیں تو اُن کو بھی اس دفعہ یہ 300 پاؤنڈ نہیں ملیں گے so اس بار جو سردیوں کی payment ملتی تھی DWP کی طرف سے تو وہ اب نہیں ملے گئی۔
0 تبصرے