سپین میرج سرٹیفکیٹ غیرملکیوں کیلئے ضروری اعلان!

سپین میرج سرٹیفکیٹ  غیرملکیوں کیلئے ضروری اعلان!
سپین میرج سرٹیفکیٹ کے بارے میں تازہ ترین اپڈیٹ: سپین میں سب سے زیادہ اگر سچویشن گمبھیر ہے تو وہ ادارے کی تو وہ رخصت و سول میدریٹ ہے وہاں پر حالات اتنے زیادہ برے ہو چکے ہیں کہ لوگوں نے 15 15 مہینے اور 18 18 مہینے سے زائد وقت ہو چکا ہے اپنا کیس سبمٹ کروائے ہوئے لیکن کوئی بھی رسپانس نہیں ملا اس پر جو تازہ ترین اپڈیٹ ہے وہ یہی ہے کہ انہوں نے کہا ہے کہ بہت جلد اس کو نیو سسٹم سے اپڈیٹ کیا جائے گا اور اس کے مطابق میرج سرٹیفیکیٹ اور باقی چیزیں لے کر چلیں گے اس کے بعد سسٹم مزید فاسٹ ہو جائے گا نئی ٹیکنالوجی کو یوز کرتے ہوئے لیکن اس وقت حالات بہت برے ہیں لوگوں کو ڈیڑھ سال سے زیادہ ہو چکا ہے اور اتنا ہی وقت لگا رہے ہیں رحستو سول والے۔ 15 مہینے 14 مہینے نارمل ٹائم پیریڈ چل رہا ہے رخست و سول میرج سرٹیفیکیٹ کو اپروو کرنے میں اگر اس میں کوئی مسئلہ نہیں نکلتا ہے تو۔ جنہوں نے ابھی کچھ مہینے پہلے اپنا کیس سبمٹ کروایا ہے ہو سکتا ہے کہ ان کا کام نئے سسٹم کے مطابق جلدی ہو جائے لیکن فی الحال کافی زیادہ لینتی پروسیس ہے اس کیس کا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے