سپین میں اسائلم سیکرز کیلئے نیاقانون! | Good News For Spain 🇪🇸 Immigrants New Arriago Announced!

سپین میں اسائلم سیکرز کیلئے   نیاقانون! | Good News For Spain 🇪🇸 Immigrants New Arriago Announced!
عزیل اسئلم سٹوڈنٹس کے لیے کون سی ارائیگو جس کی اناؤنسمنٹ کی گئی ہے: اریگولبرال میں سائلم سیکرز ایزیل والے وہ لوگ پہلے چھ مہینے تک اپ کو کام کی اجازت نہیں ہوتی لیکن کہ سبمٹ کروانے کے بعد چھ مہینے کے بعد اپ کو اجازت ہوتی ہے خواہ وہ اپ کا کام کریں یا بزنس کریں وہ قانون پاس ہوا تھا کہ اگر کسی نے چھ مہینے کے بعد کام شروع کیا مثلا کہ اس کی فائل کا فیصلہ ہوا ڈیڑھ سال بعد تو اس کے اوپر ٹیکس لگ گیا ہے خواہ اس نے جاب کیا ہے یا اس نے بزنس کیا ہے اس پر اسے ٹیکس لگا ہے جب وہ کیس ریجیکٹ ہو گیا اس کا مطلب کہ وہ پھر سے روڈ پر ا گیا اور اس کا سٹیٹس زیرو ہو گیا لیکن اتنے عرصے اس نے کام کیا تو پھر سے وہ اللیگل ہو چکا ہے تو اس سچویشن میں اریگو لبرال کو نکال دیا گیا اس ارائگو کے حکومت کی نظر میں بہت سارے سائیڈ ایفیکٹس تھے اور کافی لوگوں نے اس کا ناجائز فائدہ بھی اٹھایا جس کی وجہ سے بعد میں جا کر یہ ارائیگو بند کر دی گئی اگر کوئی شخص اس پر فائل سبمٹ بھی کرواتا تھا تو اسے کوئی انسر نہیں ملتا تھا لیکن اب ایک نئی ارائگو کو تیار کیا گیا ہے اس کا نام ہے سگندو اپرنیدات یعنی کہ سیکنڈ چانس دیا جائے گا اپ کو اپنے سٹیٹس کو دوبارہ سے لائیو رکھنے کے لیے الیگل سے لیگل ہونے کے لیے اس سے کون لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں اذیل والے اسئلم سیک کر والے اور تیسرے سٹوڈنٹس اور اس کے ساتھ ساتھ وہ لوگ جنہوں نے کبھی نہ کبھی لیگل سٹیٹس پہ کام کیا بزنس کی ہے گورنمنٹ کو ٹیکس دی ہے لیکن کسی وجہ سے وہ اللیگل ہو گئے ہیں۔ مثلا کے کوئی شخص پاکستان انڈیا یا بنگلہ دیش سے شادی کے پیپروں پہ ایا یہاں پر ا کر اس نے کام کیا ٹیکس دیا کچھ عرصے کے بعد اس کی وائف کے ساتھ ان بن بنی اور اس کی وائف نے اس کا ویزہ رینیو نہیں کروایا اور وہ اللیگل ہو گیا۔ وہ لوگ بھی اس ارائیکو اسندواپرنیدات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ لیگل ہونے کا پروسیس کیا ہے جس میں اپ جانتے ہیں کہ اپ کو کانٹریکٹ لازمی طور پر حاصل کرنا ہوگا اور یاد رکھیں کہ دو سال کا عرصہ اپ کا لازمی طور پر گزرا ہونا چاہیے کم سے کم اپ کی پدرون اپ کا یہاں پر رہنے کا عرصہ ہے وہ دو سال گزر چکا ہو تب بھی اپ اس نئی ارائی گو سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے