اُن پڑھ لوگ سپین کی نیشنلٹی جمع کروا سکتے ہیں کہ نہیں؟
بالکل بھی یہ قانون نہیں ہے جب سے انسٹیٹیوٹو ریسونٹے میں جا کر اپ نے اپنا انٹرو ایگزام دینا اپ کا باقاعدہ طور پر ایک سرٹیفیکیٹ ایشو کیا جائے گا جو صرف اور صرف اپ کو سپین کی نشنلٹی جمع کروانے کے لیے ہوگا۔ اس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں ہے سپین کی نیشنلٹی لینے کے لیے پڑوں کا۔ کسی بھی ایجنٹ مافیا سے رابطہ نہ کریں نہ ہی اپنی مرضی سے کوئی ایسا کام کریں جس کی وجہ سے اپ کا وقت بھی ضائع ہو اور اپ کا کام بھی نہ ہو اس کے اگینسٹ اپ تھوڑی سی تیاری کریں زیادہ سے زیادہ سے زیادہ سپینش ویڈیو کو سنیں سپینش ٹی وی کو دیکھیں اور ایسی ایکٹیوٹی کریں جس پر اپ کی لسننگ پاور سپینش کی اچھی ہو جائے اور اپ کی سپیکنگ بار بہتر ہو پھر اپ اس ایگزم کو اسانی سے پاس کر سکتے ہیں۔ وہ ایگزام اتنا مشکل نہیں ہوتا کیونکہ وہ لوگ جانتے ہیں کہ اپ ان پڑھ ہیں اس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں ہے۔
سپینیشنلٹی کی تازہ ترین صورتحال اور اُن پڑھ لوگ کیسے سپینیشنلٹی حاصل کر سکتے ہیں:
تازہ ترین صورتحال یہی ہے کہ اگر اب بروقت اپنے ڈاکومنٹ سبمٹ کرواتے ہیں اور اپنی میشنلٹی کو جمع کرواتے ہیں تمام لازمات کو پورا کر کے اب تو لازمی طور پر اپ کو تقریبا ایک سال دو مہینے یا کچھ لوگوں کو 10 مہینے ٹائم لگ رہا ہے جو اج سے 10 سال پہلے لگ رہا تھا لیکن جب تک پہ سوئی کی حکومت ہے یہ معاملات ایسے ہی چلتے رہیں گے لیکن اگر انے والی وقت میں جلد کسی اور پارٹی کی حکومت اتی ہے جو کہ بہت ایکسپیکٹڈ ہے کہ پے پے کی پارٹی کی حکومت اگر اتی ہے اور مخلوط اتی ہے جس میں باکس بھی شامل ہو جائے گی تو امیگرنٹس کے لیے معاملات بہت زیادہ سنگین ہو جائیں گے جس کی وجہ یہ ہے کہ واکس پارٹی امیگرینٹس کے خلاف ہے۔ اس وقت سچویشن یہی ہے کہ جن لوگوں کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے اور ان کو کوئی چانس نظر نہیں ارہا نشنیلٹی کا سٹیٹس اپڈیٹ ہو رہا ہے کہ نہیں ان کو لازمی طور پر جانا چاہیے رکوسٹو کی طرف۔ رکوسٹو کے لیے لائر کی مدد لی جا سکتی ہے لیکن اس بہاف پہ کہ اپ اس لائر سے مدد لیں جس نے پہلے اس سچویشن کو ٹیکل کیا ہو اور ود ان 3 یا4 منتھ میں رزلٹ ملا ہو۔ استخیریہ کے وکیل کے پاس جا کے اور اپنا کیس دے کے بالکل بھی انتظار نہ کریں کیونکہ وہ اپ کی ریکوستو تو نہیں کرتے وہ صرف میل کرتے ہیں اور پرنٹ نکال کے اپنی سٹیپ لگا کے اپ کو دے دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم نے ریکوسٹو تو کر دی ہے لیکن یہ کسی بھی خوصگادو میں کسی جگہ پر نہیں جاتے۔اس لیے بالکل بھی یہ رسک نہ لیں کیونکہ بہت سارے لوگ اس چیز کو فیس کر چکے ہیں۔رکدسو دو طریقے کی ہوتی ہے۔ ایک حستیسیہ میں جا کر کرنا اور ایک دوبارہ سے جو منسٹو کی حستیسیہ ہے جہاں پر ہماری نیشنلٹی جمع ہوتی ہے ۔ تو بہت سارے لوگوں کے ساتھ ایسا ہوا ہے ان کے لائرز نے ریکتسو نہیں کی بلکہ ان کے نارمل ہی مشنلٹی ٹائم کے بعد پاس ہوئی ہے اس لیے بالکل یہ اس طرف نہ جائیں اس وکیل کی طرف نہ جائے جس نے کسی جاننے والے کا کام دو یا تین مہینے میں نہ کیا ہو۔کیونکہ ریکتسو کرنے والا وکیل وہ دو سے تین مہینے لگاتا ہے اور اس پر اپ کی نیشنلٹی پاس ہو جاتی ہے اور اپ کا فالتہ بھی اگر ہو تو لگ کر ا جاتا ہے اس لیے اپ نے بہت خیال رکھنا ہے اور اس کے مطابق یہ اپ اپنی ریکوسو تو کی طرف جائیں۔
0 تبصرے