سپین حکومت کا نیا کریک ڈاؤن ؟غیرملکی ہوشیار! | Spain government's new crackdown? Foreigners beware!

سپین حکومت کا  نیا کریک ڈاؤن ؟غیرملکی ہوشیار! | Spain government's new crackdown? Foreigners beware!
حکومت کا ایک نیا کریک ڈاؤن : جو گھروں پر قبضے ہو رہے ہیں اور اس طرح کے جو دوسرے معاملات ہیں ان پر حکومت کی طرف سے کچھ کریک ڈاؤن شروع کیے گئے ہیں اس میں فیصلے جو عدالتوں کے ہیں وہ اسان ہو جائیں گے اور تیزی کے ساتھ انے شروع ہو گئے ہیں ان میں جو بڑے فیصلے ہیں جن کے رزلٹ کچھ گمبھیر قسم کے ساتھ سامنے ائے ہیں جیسے کہ بار سونا میں ایک گھر تھا جو کہ ساتھ ساتھ قبضے میں دیا گیا تھا عدالتی فیصلے کے بعد جب پولیس وہاں پہنچی یکم جولائی کو ان کو خالی کروانے کے لیے صبح نو بجے وہاں پر دو بہنیں تھیں جنہوں نے قبضہ کیا تھا اور رینٹ بھی نہیں دے رہی تھی انہوں نے وہیں پہ چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی اس کے بعد میڈیا میں بھی بہت زیادہ ہائی کرییٹ ہوئی جس کے بعد کافی تیزی سے گھروں کو خالی کروانا شروع کر دیا 



اس کے ساتھ ساتھ حکومت نے ایک نیا کریک ڈاؤن شروع کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے جو ٹورسٹ یہاں پر اتے ہیں اور عارضی گھر لیتے ہیں اور ان گھروں کو اجازت نہیں ہوتی کہ وہ ٹورسٹ کو دیں ان کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا جس میں اے این ایم پی بکنگ ڈاٹ کام ایسی ویب سائٹ پہ دیکھا جائے گا کہ کون سے گھر ٹورسٹ کو رہنے کے لیے دینے ہیں اور کون سے نہیں اور اگر کوئی پھر بھی اپنا گھر ٹورسٹ کو دیتا ہے تو ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی کیونکہ ان کے پاس پرمیشن نہیں کہ وہ ٹورسٹ کو کرائے پہ گھر دے سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے