اہستہ اہستہ سپین سے متعلق اچھی خبریں اور قانون سے متعلق مفید خبریں ملنا شروع ہو چکی ہیں۔
سپین سے متعلق ایک بہت اچھی خبر یہ ملی ہے کہ ایک بہت بڑی پارٹی جو کہ ریفارمز میں ایک بہت بڑی رکاوٹ بنی ہوئی تھی خاص طور پر کناریہ صوبہ میں وہ بھی مان چکے ہیں اور انہوں نے حمایت کی ہے کہ اللیگل امیگرینٹس کو لیگل کرنے کے لیے تمام پروسس کو تمام پارٹیز اکٹھی ہو رہی ہیں یہاں تک کہ پے نے بھی پسوئی کی حکومت کا اعلان کیا ہے کہ جتنی بھی ریفارمز ہوں گی امیگرینٹ سے ریلیٹڈ پے ان کی حمایت کرے گی اور جلد از جلد امیگرینٹس کے لیے اچھا فیصلہ کریں گی۔
مزید انے والے وقت میں اچھی خبروں کے منتظر ہیں کیونکہ جولائی میں تمام قوانین کے اعلان تو ہو چکے ہیں لیکن ستمبر تک یہ سارے قانون امپلیمنٹ بھی ہو سکتے ہیں۔
0 تبصرے