سپین امیگریشن کی صورتحال:
سپین امیگریشن کی صورتحال کافی اچھی ہے اور جو پسوئی حکومت ہے اس کی کارگردگی بھی زور و شور سے دکھائی دے رہی ہے۔سپین کی امیگریشن اور سپین کے معاملات اس تقریریہ کے معاملات وہ کافی مثبت نظر ارہے ہیں اور مزید اس پر کام کیا جا رہا ہے۔لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک خطرہ بھی نظر ارہا ہے جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ یورپی یونین میں الیکشن ہونے جا رہے ہیں یورپی یونین کی پارٹیز اپنا اپنا منشور وہاں پیش کریں گے تاکہ انہیں ووٹ ہو اور ان کی نمائندگی کی جائے یہی وجہ ہے کہ سپین میں بھی کافی سیاسی طور پر گہما گہمی ہے اس وقت پہ سوئی سب سے زیادہ اگینسٹ نظر ارہی ہے پے پے کے،اور واکس کے۔ جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ اس ہفتے میڈٹ میں جو بہت بڑی کانفرنس ہوئی ہے جس میں باکس نے تمام یورپی ممالک کی بڑی بڑی پارٹیز کو بلایا جنہیں رائٹ ونگز کہا جاتا ہے جو کہ امیگریشن اور امیگرنٹس کے خلاف پارٹیز ہوتی ہیں۔تو وہاں پہ تمام ممالک کے پریزیڈنٹ نے مل کر بہت ساری ایسی باتیں کی جو کہ سپین کی پہ سوئی حکومت کو بالکل بھی پسند نہیں ائی۔ یہی وجہ ہے کہ اس میں نے ارجنٹائن کے ساتھ اپنے معاملات بالکل ختم کر دیے ہیں ۔
اس کے علاوہ پیپے احتجاج کرنا چاہ رہی ہے پہ سوئی کےخلاف اور یہ یہی چاہتے ہیں کہ پریزیڈنٹ اپنی جگہ چھوڑ دیں اور نئے سرے سے الیکشن ہو اور نئے سرے سے حکومت بنے جس کی وجہ سے حکومت کی تبدیلی ہو جائے گی اور امیگریشن پہ برے اثرات پڑ سکتے ہیں۔باکس اور پے دونوں پارٹیز یہ نہیں چاہتی کہ امیگرنٹس مزید اس ملک میں بڑھیں اور امیگرینٹس کو لیگل کیا جائے اور یہ تعداد میں بڑھیں۔لیکن ایک مثبت اشارہ یہ بھی ہے کہ پھر سوئی کے پریزیڈنٹ نے کہا ہے کہ ہم ہار نہیں مانیں گے ۔ جو بھی ان پر الزامات ہیں عدالتی کاروائی جاری ہے لیکن اگر مزید ان کی فیملی کو نقصان پہنچایا گیا اور الزامات دیے گئے تو وہ ریزائن کر دیں گے لیکن ابھی تک پروپگنڈا کے اگینسٹ ہیں اور وہ اور ریزائن نہیں دے رہے ۔
پاکستانی پاسپورٹ کے لیے اہم قوانین:
پاکستانی پاسپورٹ میں اہم قانون عورتوں سے متعلق جاری کیا گیا ہے کہ بہت ساری عورتیں شادی کے بعد اپنے والد کا نام تبدیل نہیں کرتی چونکہ ان کو شادی کے بعد اپنے خاوند کا نام نادرہ کے ذریعے اپنے شناختی کارڈ پر تبدیل کروا لینا چاہیے کیونکہ پاسپورٹ کے لیے شادی کے بعد خاوند ہی سربراہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔یہ بہت اہم ہے ورنہ ان کا پاسپورٹ نہیں بنے گا۔
0 تبصرے