New UK Home Office Update | یوکے ہوم آفس کا چونکا دینے والا اعلان سب حیران؟

New UK Home Office Update | یوکے ہوم آفس کا چونکا دینے والا اعلان سب حیران؟
یوکے میں جہاں Election کا ماحول سرگرم ہے اور ہوم آفس نے 5 سالہ یوکے کا Free Work Visa کا بڑا اعلان کر دیا اور یہ یوکے کا ایسا Free Work Visa ہے جو کہ غیرملکی لوگ آنے والے next پانچ سالوں تک یہ ویزا حاصل کریں گے تو اب ایسا کیا ہونے جا رہا ہے؟ کیونکہ اگر دیکھیں تو ایک طرف ویزوں کو بند کیا جا رہا؟ اور اب ہوم آفس کا یہ حیران کن اعلان جس میں غیرملکیوں لوگوں کے لیۓ فری یوکے کا work visa وہ بھی پانچ سال کا تو بہت ہی خاص post ہے آج کی کہیں پہ بھی skip مت کریں۔

Watch full video on YouTube channel:

 تو جیسا کہ یوکے کی دو parties ایک تو رشی سنک کی Conservative Party اور دوسری starmer کی Labour Party دونوں میں بھرپور مقابلہ ہو رہا ہے لیکن یوکے کے prime minister رشی سنک جن پر تنقید بہت ہوئی ہے اور یہ تنقید اُن کا جاری کردہ Rwanda bill تھا اور اس bill کے تحت یوکے میں موجود اللیگل امیگرنٹس کو Rwanda send کرنے کا ایک معاہدہ ہے تو اب اس تنقید کے بعد رشی سنک کا بڑا step سامنے آ گیا ہے تو اب یوکے ہوم آفس نے باقاعدہ اس نیوز کو publish کیا ہے اپنی ویب سائٹ پہ جس کے تحت یوکے up coming پانچ سالوں کے لیۓ اپنا ایک پلان بنا چکا ہے اور یہ ورک ویزے غیرملکیوں کو free of cost دئیے جائیں گے۔ تو اب اگر دیکھا جائے رسی سنک کی حکومت ایک طرف تو dependents ویزوں کو کم کر رہی ہے students ویزے بھی کم کیۓ جا رہا ہے اور مزید یوکے میں اللیگل امیگرنٹس اور جو failed asylum seekers ہیں تو اُن کو یوکے سے Rwanda بھیج رہے ہیں اور اب اچانک سے یہ اعلان ہوم آفس کی طرف سے یوکے کا free پانچ سالہ work visa تو یہ بہت ہی shocking خبر ہے تو آخر یہ ویزا کیا ہے کیسے آپ لوگ اس ویزے کو اپلائی اور حاصل کریں گے 


تو ابھی آپ یہ screenshot دیکھ سکتے ہیں جس میں واضح طور پہ بتایا گیا ہے کہ یوکے کا seasonal work visa جو کہ 2029 almost تک extend کر دیا گیا ہے یعنی کہ اب ایک بڑی تعداد میں غیرملکیوں کو یہ ورک ویزا دیا جائے گا اور اس پلان پہ تقریبا 50 ملین پاؤنڈ کی investment یوکے ہوم آفس نے کر دی ہے اور اب جو بھی لوگ اس ویزے کو حاصل کر کے یوکے میں آتے ہیں تو وہ ان fields میں یعنی کہ جن میں poultary کا کام اور fruit picking کا کام ہو گا تو یہ وہ jobs ہوں گی جس کے مطابق آپ کو یہ فری ورک ویزے دئیے جائیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے