سپین کے دو آسانی سے ملنے والے ویزے!

سپین کے دو آسانی سے ملنے والے ویزے!
یہاں پر میں ورک پرمٹ کے بارے میں کچھ واضح کروں گا ایک ورق پر مٹ وہ ہے جسے نومڈ ویزا سکیم کہتے ہیں یہ وہ پرمٹ ہے جو لوگوں کو بہت اسانی سے مل رہا ہے یہ ورک پرمٹ فیملی ورک پرمٹ سے الگ ہے فیملی ورک پرمٹ میں جب بچے 18 سال سے زیادہ عمر کہ ہو جاتے ہیں تو انہیں ورک پرمٹ دیا جاتا ہے وہ ایک سیپریٹ پروسیجر لیکن ابھی ان ویزا کی بات کی جا رہی ہے جو اپ ڈائریکٹ اپلائی کر کے حاصل کر سکتے ہیں اس میں سے ایک نومڈ ویزاز سکیم ہے اور دوسرا ہے انٹرنیشنل سٹوڈنٹ ویزا۔۔۔ انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کے لیے انہوں نے نئے قانون مرتب کیے ہیں۔ اپ کو لازمی طور پر اس ویزا کو استعمال کرنا چاہیے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کے لیے کیونکہ اس میں بہت اچھے قانون بنائے گئے ہیں جس میں اپ کو کام کی بھی اجازت ملے گی اور سٹڈی کمپلیٹ ہونے کے بعد یہاں پر لیگل ہونے کا چانس بھی ملے گا اور وقت پر منٹ ملنے کا بھی چانس بڑھ گیا ہے یہاں پر بہت زیادہ اپورچونٹیز ہیں جو اپ حاصل کر سکتے ہیں۔ 


 نومڈ ویزا سکیم کیا ہے؟ وہ لوگ جن کی انکم کا 80 فیصد جو ایسی کمپنی کی انکم ہے جو کہ فری لانسنگ کے طور پر کر رہے ہیں اور وہ انکم ان کے اکاؤنٹ میں ہر مہینے جمع کی جاتی ہے اور وہ ان کا دو ہزار یورو پاؤنڈ سے زیادہ ہے تو وہ نومڈ ویزا سپین میں اپلائی کر سکتے ہیں۔ متل کا کسی بھی سپین امبیسی کونسلیٹ میں اپلائی کر سکتے ہیں اپنی بیوی بچوں کے ذریعے خود وہ ڈائریکٹ پرماننٹ ریزیڈنس سی پر سپین میں ا سکتے ہیں اور وہاں سے اس کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے