یوکے Child Citizenship کے نئے قوانین؟ | UK CITIZENSHIP RULES

یوکے Child Citizenship کے نئے قوانین؟ | UK CITIZENSHIP RULES
بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ British Nationality لینا بہت آسان ہے New Born baby کے تحت تو citizen بننے کے لیۓ یوکے میں جو Non - British parents ہیں اگر اُن کا بچہ یوکے میں پیدا ہوتا ہے تو اُن کا کام اتنا straightforward نہیں ہوتا ہے لیکن بچہ پھر بھی eligible ہوتا ہے British citizen میں اپنی registration کروانے کے لیۓ چاہے اُس کے parents یوکے کے citizens نہ بھی ہوں تو آج کی اس ویڈیو میں مکمل detail شئیر کریں گے Non British parents کی requirements کیا ہے اور وہ کیسے اپلائی کر سکتے ہیں۔ 


 تو جیساکہ جن کے parents یوکے سے باہر ہوتے ہیں اور اُن کے ہاں بچے کی پیدائش ہوتی ہے تو اُن کو British citizenship ملنے کی guarantee نہیں ملتی صرف اُن ہی parents کے بچے eligible ہوتے ہیں جن کے parents کے پاس یا تو British citizenship ہے یا پھر اُن کے پاس یوکے کا settle status ہے اور مزید اس کے علاوہ وہ parents جو کہ non British parents ہیں اور وہ یوکے میں موجود ہیں اور parents میں سے کسی ایک کے پاس یوکے کا settle status ہے تو ایسی صورت میں new born baby پیدا ہونے پر اُن کا بچہ British citizenship کے لیۓ eligible ہوتا ہے۔ اور اس کی requirements کچھ یوں ہے کہ parents کے پاس یوکے کی پی آر یعنی کہ Permanent residency یا ILR certificate اور life in the uk test کا passing ثبوت تو اگر آپ کے بچے کی پیدائش پر آپ کو settle status دیا جاتا ہے تو پھر ایسی صورت میں آپ eligible ہوتے ہیں British citizenship میں registration کے لیۓ اور اس کا criteria کیا ہے کن شرائط کو پورا کرنا ضروری ہے۔

Watch full video👇

 تو اگر آپ کے گھر میں بچہ پیدا ہوتا ہے اور parents میں سے کوئی ایک British citizen ہے تو ایسی صورت میں وہ بچہ automatically یوکے کا citizen بن جائے گا اور وہ بچے جن کے parents British ہیں تو اُن کو registration کی بھی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اُن پر یہ requirement لاگو نہیں ہوتی ہے اور وہ پیدا ہوتے ہی qualified ہوتے ہیں British passport کے لیۓ۔ اور اگر non British parents کے گھر میں بچہ پیدا ہوتا ہے تو parents میں سے کسی ایک کے پاس settle status ہے تو وہ British citizenship کے لیۓ eligible ہیں اور settle status کی بھی دو examples ہیں ایک تو EEA permanent residency اور دوسری Indefinite leave to remain ہے یوکے میں بچہ پیدا کرنے سے قبل آپ کو پہلے اس چیز کا پتا ہونا چاہیے کہ عام طور پر یوکے میں کم از کم 5 سال continuously residency درکار ہے اور یہ requirement لازمی طور پہ ہونی چاہیے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے