یوکے 5 سالہ پی آر STUDENTS کیلئے بڑی خوشخبری | UK 5 YEAR PR 2024

یوکے 5 سالہ پی آر STUDENTS کیلئے بڑی خوشخبری | UK 5 YEAR PR 2024
یوکے میں آنے والے سب ہی چاہے وہ students ہے یا ورک ویزے پہ ہے سب ہی یوکے کی ILR یعنی کہ indefinite leave to remain کو حاصل کرنا چاہتے ہیں جس کے بہت سے benefits آپ کو ملتے ہیں آپ یوکے میں public funds لے سکتے ہو ILR کی بیس پہ کہیں پہ بھی کام کر سکتے ہو اور یوکے میں fully settled ہو سکتے ہو اور پھر یوکے میں 12 مہینوں کے بعد آپ آسانی سے British citizenship کے لیۓ eligible ہوتے ہیں اور اپلائی کر سکتے ہیں۔ تو اب کیا آپ آسانی سے یوکے میں ILR حاصل کر سکتے ہیں وہ بھی 3 سال میں۔ 


تو اس نیوز میں کتنی سچائی ہے آج کی article میں مکمل detail شئیر کریں تو جیساکہ یوکے گورنمنٹ کی ویب سائٹ پہ اگر آپ پڑھیں تو اگر آپ skilled worker Visa پہ ہیں تو 5 سال میں ILR ملی گئی اور کچھ ویزا پہ 2 سے 3 سال میں ILR مل رہی ہے تو میں آپ کے ساتھ 2 visas کی detail شئیر کروں گا جس کی بیس پہ آسانی سے ILR کی جا سکتی ہے۔

Watch full video 👇

 تو پہلے بات کرتے ہیں skilled worker Visa کی تو skilled worker visa پہ کہا گیا ہے کہ آپ یوکے ILR لے سکتے ہیں اگر آپ کے پاس Tier 2 ویزا ہے eligibility کی بات کریں تو آپ کو یوکے میں 5 سال رہنا پڑے گا اور آپ کو salary requirements کو پورا کرنا پڑے گا یعنی کہ جو students یوکے خاض طور پہ care taker میں آتے ہیں یا IT میں آتے ہیں تو ایسی صورت میں 5 سال رہنا ہو گا اور مزید ساتھ میں آپ کو انگلش ٹیسٹ اور آپ کو show کرنا پڑے گا کہ اس ویزے کی فیس جو کہ 2885 پاؤنڈ ہے تو اگر آپ ویزے میں اپلائی کرتے ہیں تو آپ کو یوکے میں 5 سال کے بعد ILR ملے گئی۔ 


 تو اب بات کرتے ہیں tier 1 ویزے کی جس کو innovator Visa کہتے ہیں اور اس کی دو کیٹگری ہے ایک تو tier 1 investor ویزا ہے اور دوسرا Tier 1 entrepreneur ویزا ہے اس ویزے میں آپ کو 2 سے 5 سال میں ILR ملے گئی یعنی کہ اس time میں آپ کو indefinite leave to remain مل جاتی ہے اور اس کی بھی 2885 پاؤنڈ ہے۔ یہ آپ پہ depend کرتا ہے کہ آپ کس ویزا پہ ہیں تو یہ نیوز غلط نہیں ہے تو اگر آپ یوکے میں 10 year route پہ رہ رہے ہو تو اس صورت میں بھی آپ کو 10 سال کے بعد ILR مل جاتا ہے اور مزید partner کی بیس پہ بھی یوکے میں ILR اپلائی کی جا سکتی ہے یعنی کہ اگر آپ British citizens سے شادی کرتے ہیں تو وہ 5 سال کے بعد یوکے PR لے سکتا ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے