سپین نیشنلٹی Cancel ہونے کے نئے خطرات ؟

سپین نیشنلٹی Cancel ہونے کے نئے خطرات ؟
یونائٹڈ نیشن کا ایک قانون ہے کہ وہ دنیا میں وہ شہری جن کے پاس صرف ایک ملک کی شہریت ہے اور وہ اپنے ملک کی شہریت کو چھوڑ چکے ہیں اور اس ملک کی نیشنلٹی حاصل کر چکے ہیں جس ملک کے ساتھ ان کی برتھ کنٹری کی ڈبل نیشنلٹی کا معاہدہ نہیں ہے تو اس صورت میں وہ اس نیشنلٹی کو باسانی کینسل نہیں کر سکتے۔ 


مطلب کہ وہ اس شخص کو دنیا میں لاوارث نہیں چھوڑ سکتے کیونکہ اگر کسی بھی ملک کی نیشنلٹی اس شخص کے پاس نجہیں ہوگی تو وہ لاوارث کہلائے گا جس طرح سے ابھی فلسطین کے لوگ ہیں کیونکہ ان کی کوئی اپنی ریاست نہیں۔ اگر اپ جس ملک میں پیدا ہوئے ہیں دوسرے ملک میں گئے ہیں اور وہاں سے نیشنلٹی حاصل کر لی اور جس ملک میں اپ پیدا ہوئے تھے اس ملک کی دوسرے ملک کے ساتھ ڈبل نیشنلٹی نہیں ہے تو ظاہر ہے کہ اپ کو پہلے والی نیشنلٹی کو چھوڑنا پڑے گی ۔ جیسے کہ سپین اور پاکستان۔ 


اگر اپ پاکستان کے نیشنلٹی چھوڑ دیتے ہیں. تو کیا اپ سے سپین کی نیشنلٹی بھی واپس لی جائے گی…؟ نہیں لی جائے گی۔ کیونکہ قانون کے مطابق سپین کی حکومت پابند ہے چارٹرڈ کے مطابق اس شخص کی نیشنلٹی کینسل نہ کرنے کی بلکہ اس کے متبادل اپ کو سزا دی جائے گی اور وہ سزا اپ کو کاٹنی پڑے گی اس کے بعد اپ کو ازاد کیا جائے گا۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی دو پاکستانی پکڑے گئے ہیں جن پر ایلیگیشنز تھے سیریس قسم کے تو ان کو ڈیپورٹ کیا گیا پاکستان میں اور جب مزید جانکاری نکالی تو پتہ چلا ایک شخص کے پاس پانچ سال کے نشنالٹی تھی 


اور ایک شخص کے پاس دو سال پرانی سپینش نیشنلٹی تھی اور دونوں کو ڈپورٹ کیا گیا کیونکہ جب پتہ کیا گیا ایمبیسی سے تو پتہ چلا کہ انہوں نے ابھی تک پاکستان کے نیشنلٹی کو کینسل نہیں کیا تھا ان کے پاس ڈیول نیشنلٹی تھی اس لیے ان پر کاروائی کی گئی اور ان کو ڈیپورٹ کیا گیا۔ انہوں نے بتاریوں میں جا کر رست سول میں جو اوتھ دی جاتی ہے اس کی بھی خلاف ورزی کی تھی۔ جس میں یہ واضح ہوتا ہے کہ وہ اپنے ملک کی نیشنلٹی کو چھوڑ دیں گے اور سپین کے نیشنلٹی کے ساتھ پاکستان کمشنرٹی نہیں رکھوں گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے