اصل میں باکس نے پہلے کی نسبت اس بار بہت کم سیٹیں لی ہیں اس الیکشن میں انہوں نے 33 سیٹیں لی ہیں اب جو بدیاتی الیکشن ہوئے ہیں اس میں بھی کچھ سیٹیں انہوں نے حاصل کی ہیں کچھ صوبوں کی کچھ جنتا منتوں میں ان کے اپنے القادے ہیں مطلب ان ایریا میں یہ جیتے ہیں اپنے القدسے بنائے ہیں۔ تاکہ اس سٹی کے اس ڈاؤن کے تمام انتظامات یہ سنبھال سکے۔ پریشانی کی یہ بات ہے کہ جن جن ملکوں میں ان کی حکومت ہے وہاں پہ ان کی کوشش ہے کہ اللیگل امیگرنس کی پدرونہ منتو نہ ہو اور ان کی پدرون نہیں کی جا رہی اور ایک خاص علاقہ ہے جہاں پر یہ پابندی جاری ہے کہ اگر کسی کے پاس ڈاکومنٹ نہیں ہے تو ان کی پدرون نہیں کی جائے گی۔ اسی طرح سے پارسونا قتلون جنتا منٹو نے بھی کاروائیاں کی تھیں کہ ان ٹاؤنز میں ان کے القادے تھے اور ان کی اکثریت کی وجہ سے یہ جیت گئے تھے ۔ تو اس وجہ سے معاملات بہت زیادہ گھمبھیر ہوتے ہوئے نظر ارہے ہیں اور انے والے وقت میں اگر یہ حکومت میں شامل ہوتے ہیں تو بدرونا منتو اور بہت سارے دوسرے معاملات میں یہ پابندی لگا سکتے ہیں۔
0 تبصرے