سپین میرٹ سرٹیفیکیٹ ٹائم لائن اور اپڈیٹس

سپین میرٹ سرٹیفیکیٹ ٹائم لائن اور اپڈیٹس
میری سرٹیفیکیٹ سے ریلیٹڈ جو مسئلے مسائل بڑھ چکے ہیں یہ صرف ایک دو تین لوگوں کی بات نہیں بلکہ بہت بڑی تعداد ہے جس کے ساتھ یہ مسئلہ درپیش ہے ۔اصل میں حرست و سول سنترال ہے انہوں نے پورے ممالک کی راخسطروسول کے معاملات کو حل کرنا ہی ہے اس کے ساتھ ساتھ اس پر اضافی بوجھ اس لیے پڑ گیا کیونکہ یک دم اتنی بڑی تعداد جو غیر ملکی تھے ان کو نیشنلٹیز ملی یا جو اپنی فیملی کی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں وہ تمام معاملات یکدم ان پر پریشر بڑھنے کی وجہ سے ان کے پاس بہت زیادہ کام ہو گیا۔ 


 تو اب تازہ ترین اپڈیٹ یہ ہے کہ کچھ لوگوں نے کوشش کی اور ان کی کوشش کا اگے رزلٹ کیا نکلا جس سے اپ خود اندازہ لگا لیں گے۔۔۔ یہاں پر کچھ دوست ایسے ہیں جن کا میرج سرٹیفیکیٹ سال سے زائد ٹائم لے چکا تھا انہوں نے کافی کوشش کی میل کی فون کیے جس پر ان کو رد عمل یہ ایا کہ ان کی فائل کے بارے میں سٹیٹس تھوڑا سا چینج ہوا لیکن اس سٹیٹس چینج ہونے کے باوجود ٹائم لگ رہا تھا تمام پروسس میں۔ تو انہوں نے سوچا کہ ہم لائر ہائر کرتے ہیں اور ان کے ذریعے یہ معاملے کو جلد حل کروانے کی کوشش کرتے ہیں ان میں سے کچھ دوستوں نے لائر سے رابطہ کیا اور لائر نے یہ کیس لینے سے صاف انکار کر دیا کیوںکہ ایڈمنسٹریشن کا معاملہ ہے اور اگر ہم وہاں جاتے ہیں اور پوچھتے ہیں یا ان سے ریکوائرڈ کرتے ہیں تو وہ یہی جواب دیں گے کہ یہ ایڈمنسٹریٹر پروسیس ہے ہم اس کو جلدی پروسیس نہیں کر سکتے لیکن کچھ وکیلوں نے حامی بھری اور ان لوگوں سے رابطہ کیا لیکن وہ بھی معاملہ فائدہ مند ثابت نہ ہوا کیونکہ ان کو بھی ایڈمنسٹریٹر پروسیس دیر ہونے کا ہی کہا گیا اخر کار وہ بھی پروسیس نہیں ہوا۔


یہاں پر لائر کے ذریعے اگر اپ خرستوں سول سے رابطہ کرتے ہیں تو وہاں پر بھی اپ کو اچھے نتائج نہیں ملتے کچھ لائر اپ کا کیس نہیں لیں گے اور جو لیں گے ان کو بھی اگے سے وہی جواب ملے گا جو کہ ان لائرز کو مل چکا ہے اس لیے کوئی فائدہ خاص نظر نہیں اتا۔ اب اس کا حل کیا ہے؟؟ اس کا حل یہ ہے کہ اس وقت جو ٹائم لائن چل رہی ہے وہ ایک سال دو مہینے یا ایک سال تین مہینے یا ڈیڑھ سال بھی لگا ہے اور اب جا کر ان کو میرج سرٹیفیکیٹ کے نتائج ملنا شروع ہو چکے ہیں یہ ذہن میں رکھیں کہ اج سے چند ماہ پہلے یہ پروسیس چھ سے اٹھ ماہ کا تھا اس کے بعد نو مہینے کا ہوا پھر 10 کا 12 کا اب یکدم ایک سال سے یہ پروسیس اوپر جاتا ہوا نظر ارہا ہے اس تمام پروسیس کو اس لیے بھی دیر رکھ رہی ہے کیونکہ وہاں پر ورکرز کی شارٹیج ہے اور کام کا پریشر بہت زیادہ ہے۔


اور اس کا حل یہی ہے جو لوگ میڈڈ کریپ قریب مضافات میں رہتے ہیں قومی دار میڈٹ میں رہتے ہیں ان کے لیے میڈٹ میں جانا اسان ہے وہ سیتا لے اور جن کو کافی عرصہ ہو چکا ہے جو عام طور پر ایک سال نو مہینے 10 مہینے وہ لازمی طور پر رخست و سول سینٹریال سے سیتا لے کے وہاں پر ہو جا کر اپنی فائل کا وہاں سے پوچھیں اور اپڈیٹس حاصل کریں اور یہ کرنے سے اپ کو یہ فائدہ ہوگا کہ اگر اپ کی فائل کہیں دبی ہے تو وہ ایڈمنسٹریٹر لیول پہ اوپر ائے گی اور یہ تمام رپورٹ ڈیپارٹمنٹس میں جائے گی۔اور یہ لازم ہے کہ اپ اپنے ڈاکومنٹ اور فائل کو ان لائن میل سپون کے ذریعے اپڈیٹ رکھیں اور جو میرڈ جا سکتے ہیں وہ خود جا کر اپڈیٹ حاصل کریں اس سے اپ کا پروسیس جلدی ہوگا اور اپ کو جلد نتائج حاصل ہوں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے