سپین نیشنلٹی والے ہوشیار! یہ کام ضرور کر لیں

سپین نیشنلٹی والے ہوشیار! یہ کام ضرور کر لیں
سپین میں جب آپ اپنی نیشنلٹی جمع کرواتے ہیں تو اُس کے بعد آپ waiting list میں چلے جاتے ہیں آپ status check کرتے رہتے ہیں آپ کا جو official status آتا ہے کہ آپ کا document مختلف office میں جا چکے ہیں اور آپ کے documents کی وہاں پہ checking ہو رہی ہے تو ایسے status تقریبا 4 مہینے 6 مہینے ایسے انترامینترے رہتا ہے اب یہاں پہ میں آپ کو اہم چیز بتانے لگا ہوں جس پہ آپ نے غور کرنا ہے ہمیشہ یاد رکھنا ہے کہ جب بھی letter آئے گا جب بھی کوئی چیز آپ سے پوچھی جائے گئی آپ سے مانگی جائے گئی اُس وقت آپ کا status یہ ہی show ہو رہا ہو گا اگر آپ کا سب کچھ ٹھیک ہوا تو اس سے اگلہ status چلے جائے گا اور اگر ٹھیک نہ ہوا آپ دیکھتے ہیں کہ status اس جگہ پہ روکا ہوا ہے اور 4 مہینے 5 مہینے ہو چکے ہیں تو لازمی طور پہ اپنا جو address آپ نے دیا ہے اُس کو check کریں آپ کا جو digital certificate ہے اُس کو check کریں آپ نے اپنے digital certificate سے جمع کروایا ہے تو وہاں پہ آپ کو آ جائے گا کہ آپ کو کس چیز کی requirement ہے۔


 اور اب یہاں پہ بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو authorisation دے دیتے ہیں third party کو وہ lawyer ہو سکتا ہے جو آپ سے authorisation لے کے آپ کی file input کر دیتے ہیں اُن کا پھر اپنا digital certificate استعمال ہوتا ہے کیونکہ آپ اُن کو اپنا representative بنا لیتے ہیں تو اب اُس کیا ہوتا ہے کہ جو بھی آپ سے چیز مانگی جائے گئی اُن کے digital certificate میں آئے گئی وہ آپ کے digital certificate میں نہیں آئے گئی ہمیشہ کوشیش کریں بےشک اُن سے آپ کروائیں لیکن اپنا digital certificate استعمال کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے