سپین ریزیڈنسی کارڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آ گئی

سپین ریزیڈنسی کارڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آ گئی
سپین استخیریا کی جو نئی اپڈیٹ آ رہی ہے جس کے تحت نئی تبدیلی آنے جا رہی ہے کہ سپین میں اب آپ کو لارگادوراسین دی جائے گئی جس کے اندر پہلے سے ای یو کا option ہو گا آپ اگر اُس کو بغیر تبدیل کروائے بھی کسی Schengen state میں جا کے کام کرنا چاہیں گے تو آپ کر سکیں گے یہ ایک بہت ہی اچھی اپڈیٹ ہے اس سے یہ ہو گا کہ آپ کو دوبارہ سے تبدیل کروانے کی جو زہمت ہے وہ نہیں اُٹھنا پڑے گئی اور استخیریا پہ بھی بوجھ کم ہو گا اور اس طرح سے آپ کے لیۓ نئی opportunity open ہو جائے گئی اور یہ بہت ہی اچھی اپڈیٹ ہے same like Italy کی طرح اور دوسرے یورپی یونین کے ممالک ہیں جیساکہ Greece ہے اس طرح کے اور ممالک ہیں Malta وہاں کی جو پی آر ہوتی ہے وہی آپ کے ای یو کارڈ کے طور پہ استعمال ہو جاتا ہے تو اس طرح سے اب سپین بھی اس کیٹگری میں آ جائے گا اورآپ کی پی آر یعنی کہ لارگادوراسین ہی آپ کا ای یو کارڈ ہو گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے