سپین میں انگریسو منیماویتل پاس ہونے کے بعد cancel کیوں ہوتی ہے اس کی کیا وجوہات ہے ایک تو بڑی وجہ یہ ہے کہ انگریسو منیماویتل 2 سال کے لیۓ select ہوتی ہے اور مزید جو بڑی وجہ سامنے آ رہی ہے یعنی کہ انگریسومنیماویتل بہت سے لوگوں کی cancel ہو رہی ہے وہ ہے اُن کا financial status change ہونا یہ ضروری نہیں ہے کہ آپ کی 2 سال کے لیۓ select ہو چکی ہے اب آپ کے لیۓ کوئی بھی خطرہ نہیں ہے financial condition آپ کی change ہوتی ہے تو آپ کی انگریسومنیماویتل بند کر دی جاتی ہے for example پہلے آپ فیملی میں اکیلے کام کرنے والے تھے اور اب آپ کا partner بھی کام کرنا شروع ہو گیا ہے آپ کی انگریسومنیماویتل بند ہو جائے گئی اُن کو پتا ہے کہ ان کی income بڑھ چکی ہے تو وہ آپ پہ نظر رکھے ہوئے ہیں جیسے آپ کی پہلی نومینل بڑھتی ہے تو وہ آپ کی انگریسو منیماویتل بند کر دیتے ہیں اگر آپ کی پہلی نومینل کم تھی اور آپ نے increase کی ہے اپنی نومینل کسی بھی وجہ سے تو ایسی صورت میں انیگریسومنیماویتل بند کر دی جاتی ہے تو اس طرح سب ہی غیرملکیوں کے ساتھ ہو سکتا ہے یہ اہم وجوہات ہیں۔
0 تبصرے