سپین میں پیدا ہونے والے بچوں کی نیشنلٹی ایک سال کے لیگل قیام کے بعد اپلائی کی جاسکتی ہے، یعنی جب پہلی مرتبہ ریڈ ڈنس کارڈ اپلائیکرنے کی درخواست پاس ہوتی ہے، اس تاریخ سے ایک سال بعد نیشنلٹی کی درخواست دائر کی جاسکتی ہے۔ بچوں کی نیشنلٹی کے لیے بنیادیڈاکو منٹس یہ ہیں
بچے کے ڈاکومنٹس:
بچے کا سپینش برتھ سرٹیفیکیٹ جو کہ 3 ماہ سے پر انانہ ہو
بچے کاریڈ ڈنس کارڈ اور مکمل پاسپورٹ
بچے کی پادرون
والدین کے ڈاکومنٹس:
بچے کے والدین کے ریڈ ڈنس کارڈ اور ان کے پاسپورٹ
بچے کے والدین کی الگ الگ یا مشتر کہ پادرون
بچے کے والدین کا نکاح نامہ بمع سپینش ترجمہ اگر بچے کے والدین میں سے کوئی ایک سپین میں نہیں رہتا، تو ان کی طرف سے نیشنلٹی کیدرخواست دینے کا اجازت نامہ۔
0 تبصرے