سپین نیشنلٹی حاصل کرنے کا نیا پروگرام ضروری اعلان

SPAIN NATIONALITY NEW PROGRAM BIG ANNOUNCEMENT
سپین نیشنلٹی حاصل کرنے کا ایک نیا پروگرام حکومت کی طرف سے launch کیا گیا ہے تو یہ پروگرام کون سا ہے؟ تو یہ پروگرام investment کا ہے اگر آپ سپین میں investment کرنا چاہتے ہیں آپ کو معلوم ہے کہ پہلے بھی investment کے پروگرام رہے ہیں جن میں golden visa scheme رہی ہے جس پہ بعد میں پابندی لگا دی گئی اور اب وہ رُک چکی ہے اب اسی طرح ایک اور جو ہے اُنہوں نے پروگرام launch کیا ہے جو تھوڑی سی زیادہ amount کا ہے لیکن اس میں بھی کافی زیادہ لوگ جو ہیں وہ interest لے رہے ہیں جو کہ total آپ نے 5 لاکھ یورو کی investment کرنی ہے سپین میں وہ آپ property میں کر سکتے ہیں stock میں کر سکتے ہیں business میں کر سکتے ہیں آپ bank میں pledge کر سکتے ہیں اور جو حکومتی bonds ہیں وہ خرید سکتے ہیں ان صورتوں میں اگر آپ investment کرتے ہیں اور اپنی 5 لاکھ کی amount کا proof بھی دیتے ہیں کہ یہ کہاں سے آئی ہے یہ legal money ہونی چاہیے اُس کے پیچھے آپ کے تمام proof ہونے چاہیے تو آپ eligible ہو سکتے ہیں Spanish nationality کے پہلی مرتبہ آپ کو PR ملے گئی اور اُس کے بعد آپ سپین کی نیشنلٹی اپلائی کر سکیں گے یہ ایک بہت ہی بڑی opportunity ہے جو کہ کافی لوگ لازمی طور پہ avail کرنا چاہیں گے اس opportunity کا یہ بھی فائدہ ہے کہ آپ نیشنلٹی کے ساتھ ساتھ اپنے بچوں کی اپنی فیملی کے بھی documents بنوا سکتے ہیں اور اُن کو بھی legal کروا سکتے ہیں نیشنلٹی دلوا سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے