پرتگال کا نیا امیگریشن Rule آ گیا غیرملکیوں کیلئے بڑی مشکل آ گئی

پرتگال کا نیا امیگریشن Rule آ گیا غیرملکیوں کیلئے بڑی مشکل آ گئی
پرتگال کا نیا امیگریشن قانون آ گیا جیسا کہ پرتگال میں پہلے اکاونٹ اوپن کروانا بہت ہی آسان تھا یعنی کہ جب آپ پرتگال میں آتے تھے finance number بنوا لیتے تھے اور پھر آپ کے پاس work contract ہو اور گھر کا address ہو تو پھر تب آپ اپنا اکاونٹ اوپن کروا سکتے تھے تو اب یہ ہوا ہے جیسا کہ باقی یورپین ممالک میں ہیں اور جیسے جیسے اُنہوں نے سختیاں کی ہیں اور کہا ہے کہ جس کے پاس residence card ہو گا یا نیشنلٹی ہو گی تو وہی اکاونٹ اوپن کر سکیں گے تو اب پرتگال میں یہ نیا قانون لاگو ہو گیا ہے کہ جس residence card ہو گا چاہے وہ temporary residence card کیوں نہ ہو تو وہ پرتگال میں اپنا اکاونٹ اوپن کر سکیں گے تو جو پرُانا سسٹم تھا تو اُس کو بند کر دیا گیا ہے تو اب پرتگال میں کوئی بھی بینک بغیر residence card کے آپ کا اکاونٹ اوپن نہیں کرے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے