اسپین امیگرنٹس کیلئے سنہری موقع جیسا کہ استنخیریا میں پلانری چوکے کا اعلان ہو چکا ہے اور 2 سے 3 لاکھ کے درمیان files جمع ہیں جو کہ بہت زیادہ delay کا شکار ہیں آپ کو معلوم ہو گا کہ چاہے family visa ہو رینیواسین ہو permanent سے متعلق ہو یا کوئی بھی معاملہ ہو تو استنخیریا بہت زیادہ دیر لگا رہی ہے اس کی وجہ یہ نہیں کہ آپ کی file کو check پہ check کیا جا رہا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کی باری نہیں آ رہی کیونکہ آپ سے پہلے لاکھوں files pending میں ہیں تو اب پلانری چوکے same اُسی طرح ہے جس طرح نیشنلٹی میں دو مرتبہ پہلے 2015 اور پچھلے سال 2021 میں متعارف کروایا گیا تھا اور اُس کے بعد لاکھوں files کو نپٹایا گیا تھا۔
تو اب استنخیریا نے بھی اعلان کر دیا جس کے بعد دو fields آرائیگو سوسیشل آرائیگو پارا لا فورماسیون اور اس سے متعلق اور جو fields ہیں تو وہ اگر ابھی اپلائی کریں گے اپنا کوئی بھی کام تو اُن کا جلدہی ہو جائے گا کیونکہ پلانری چوکے کا اعلان ہو چکا ہے۔
اور مزید اسی طرح نیشنلٹی سے متعلق جن کی files مکمل ہیں اور وہ اپنی files کو جمع کروانا چاہتے ہیں تو وہ لازمی طور پہ جمع کروائیں کیونکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ پلانری چوکے اُنقریب نیشنلٹی کیلئے بھی آ رہا ہے اور استنخیریا کے ساتھ ہی اُس پہ بھی کام شروع ہو گا اور اُس میں بھی 3 لاکھ کے قریب files pending میں ہیں تو اب فوراً اسپین کی حکومت اس پہ عمل کرے گی اور ان files کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشیش کرے گی تو اب یہ کافی اچھی خبر جاری ہوئی ہے جس کے تحت غیرملکیوں کو اس موقع کا فائدہ اُٹھانا چاہیے اور لازمی طور پہ اپنی files کو forward کرنا چاہیے اور اپلائی کرنا چاہیے۔
0 تبصرے