اسپین حکومت کا اہم رعایتی اعلان جیسا کہ اسپین کی حکومت یکم ستمبر سے 31 دسمبر تک رعایتیں دینے جا رہی ہے train میں تو اب اُنہوں نے ایک اور اہم اعلان کیا جاری کیا ہے جیسا کہ اس سے پہلے transport میں جو رعایت 50 فیصد دی گئی اور چند trains کو free کرنا تھا اُنہوں نے لیکن اب اُنہوں نے یہ اعلان کیا ہے کہ قریب سفر کرنے والی trains اور درمیانہ سفر کرنے والی trains تو اب اُن کو totally free کر دیا جائے گا لیکن اس کی کچھ شرائط رکھی گئی ہیں تو اب اگر آپ لوگ قریبی level والی train کی ticket لینا چاہتے ہیں تو پھر آپ نے لازمی طور پہ 10 یورو اُس کی as a security جمع کروانی ہے تو پھر آپ کو وہ 4 مہینے کی ticket مل جائے گی جس میں آپ کو سفر کرنا ہے اور ہر مہینے چار مرتبہ سفر کرنا ضروری ہے اور چار مہینے میں 16 مرتبہ آپ نے لازمی طور پہ سفر کرنا ہے تو جب آپ یہ سفر کریں گے تو جب آپ کا time جنوری تک پورا ہو جائے گا تو اگر آپ نے یہ requirement پوری کی ہوئی تو پھر آپ کو 10 یورو واپس مل جائیں گے ورانہ پھر وہ waste ہو جائیں گے اور اسی طرح اگر آپ درمیانہ level کا train کا سفر کریں گے تو same یہ ہی procedure ہو گا لیکن اس کیلئے آپ کو security کے طور پہ 20 یورو جمع کروانے پڑیں گے اور اگر آپ نے یہ requirement پوری کی تو آپ کو آپ کے 20 یورو واپس مل جائیں گے ورانہ پھر وہ بھی waste ہو جائیں گے تو اس وجہ سے اب اسپین میں موجود لوگ اس نئی category سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں یکم ستمبر سے اور جو routine سے جانے والے یعنی کہ سفر کرنے والے لوگ ہیں تو اُن کیلئے یہ انتہائی beneficiary ہے تھوڑے عرصے کیلئے لیکن آپ کے transport کے expenses کم سے کم 3 سے 4 مہینے کیلئے بالکل ختم ہو جائیں گے
اگر آپ لوگوں کا کوئی سوال ہے تو WhatsApp Group کو join کریں
0 تبصرے