اسپین کا نیا نظام ریذڈنسی کارڈ والوں کو بڑی رعایت؟ غیرملکیوں کیلئے نیا اعلان

اسپین کا نیا نظام ریذڈنسی کارڈ والوں کو بڑی رعایت؟ غیرملکیوں کیلئے نیا اعلان
اسپین حکومت کا نیا سسٹم آ گیا اگر اب جو کوئی بھی جس کے پاس اسپین کی TRC ہے یا Permanent Residency ہے تو وہ اپنے والدین کو اور اپنی فیملی کو کیسے بلوا سکتے ہیں نئے طریقے کے تحت تو جیسا کہ ایک سال کی temporary residency پہ آپ نہ تو اپنی فیملی کو بلوا سکتے ہیں اور نہ ہی والدین کو بلوا سکتے ہیں اور جب آپ کو پہلی دو سال کی TRC ملتی ہے تو پھر آپ اپنی فیملی کو بلوا سکتے ہیں لیکن والدین کو نہیں بلوا سکتے اور پھر دوسری دو سال کی TRC پہ بھی والدین کو نہیں بلوایا جا سکتے لیکن جیسے ہی آپ کو اسپین کی Permanent Residency ملتی ہے تو پھر آپ اپنے والدین کو بلوا سکتے ہیں تو اُس کیلئے پہلے جو قانون تھا تو وہ 65 سال سے کم ہوں آپ کے والدین یا 65 سال سے زیادہ ہوں آپ کو یہ ثابت کرنا ہو گا کہ وہ آپ پہ depend کرتے ہیں کس طرح depend کرتے ہیں تو ہر مہینے آپ نے کچھ نہ کچھ رقم اُن کو بھیجتی رہنی ہے جو بعد میں آپ نے proof کے طور پہ جمع کروانی ہوتی ہے اور یہ proof کم از کم ایک سال کا ہونا چاہیے لیکن اب نیا طریقہ یعنی کہ نئے سسٹم کے مطابق اگر آپ کے والدین 65 سال سے کم عمر کے ہیں تو آپ کو ثابت کرنا پڑے گا کہ وہ آپ پہ dependent ہیں لیکن اگر آپ کے والدین 65 سال سے اُوپر ہیں تو پھر آپ کو اب یہ ثابت نہیں کرنا پڑے گا کہ وہ آپ پہ dependent ہیں۔


 تو اس کا طریقہ کار کیا ہے؟
 تو اس کا طریقہ کار same وہی ہے کہ یا تو آپ نے اپنے والدین کو visit visa پہ بلوائیں یا پھر اُن کو Arriago familiar پہ بلوانا ہے لیکن بہترین طریقہ یہ ہی ہے جو کہ زیادہ تر لوگ استعمال کرتے ہیں اور اُن کو benefit ملتا ہے تو وہ اپنے والدین کو visit visa پہ بلوائیں کیونکہ یہ easy process ہے اور easy visa مل جاتا ہے اور باقی کے لوازمات اسپین میں والدین پہنچ جانے کے بعد کیۓ جائیں یعنی کہ Arriago familiar اپلائی کیا جائے گا اور جو residency آپ کے پاس ہو گی تو وہی same residency آپ کے والدین کو دی جائے گی Arriago familiar کے تحت۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے