اسپین آتونومو اور آیودہ کا بڑا اعلان نئی Opportunity نیا سسٹم آ گیا

اسپین آتونومو اور آیودہ کا بڑا اعلان نئی Opportunity نیا سسٹم آ گیا
بارسلونا سٹی کونسل کی جانب سے آتونومو کے لیے 3000 یورو تک کی فی آیودہ کا اعلان کیا گیا ہے ۔ 9 اگست 2022 سے 30 ستمبر 2022 تک یہ آیودہ اپلائی کی جا سکتی ہے۔ اس آیودہ کو اپلائی کرنے کے لیئے ضروری ہے کہ

 1۔ آپ کی پادرون بارسلونا میں ہو۔

 2۔ آپ نے آتونومو کا آغاز 14 مارچ 2020 کے بعد کیا ہو۔

 3 - آتونومو کے آلتا سے پہلے آپ پارو لے رہے ہوں ۔

 4۔ آپ نے تمام ٹیکس بروقت ادا کیئے ہوں۔

 تو اُس کے بعد یہ 3000 یورو کی آیودہ آپ لوگوں لے سکتے ہیں تو اگر آپ یہ تمام کی تمام requirements کو meet کر لیتے ہیں تو اس سہولت کا بہت بڑا benefit آپ لوگ حاصل کر سکیں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے