یوکے کی جانب سے ایک نئی پالیسی بنائی گئی ہے جس کے تحت students کیلئے نئی ویزا سکیم کو شروع کیا گیا ہے اور اب اس سکیم کے تحت students free study کر سکتے ہیں اور مزید اس نئی ویزا سکیم کے اور کیا کیا benefits یوکے گورنمنٹ students کو دینے جا رہی ہے تو اس حوالے سے تمام تر detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق یہ سکیم یوکے گورنمنٹ کے سارے charges کو خود pay کرتی ہے جیسا کہ انڈیا سے یوکے جانے کا charge اور وہاں پہ students کی Accommodations کے Expenses کا charge یہاں تک کے جو یوکے university میں study کرنے جا رہے ہیں تو وہاں کی tuition fee بھی یوکے گورنمنٹ خود pay کرے گی اس نئی ویزا سکیم کے تحت اور اب یوکے گورنمنٹ جو انڈیا میں independent day آ رہا ہے یعنی کہ 2 اگست 2022 سے یہ سہولت students کو ملنے جا رہی ہے لیکن اس کیلئے کچھ conditions رکھی گئیں ہیں جن کو آپ نے full fill کرنا ہے
تو جیسا کہ یوکے انڈین students کو total یعنی کہ 75 scholarships دے رہا ہے اور مزید اس student visa پہ آپ کے dependent بھی آپ کے ساتھ جا سکتے ہیں اگر آپ master کرنے کیلئے جاتے ہیں اور اگر آپ کی شادی ہوئی ہے اور آپ کے بچے بھی ہیں تو وہ بھی آپ کے ساتھ میں یوکے جا سکتے ہیں تو اس سکیم کے تحت آپ یوکے میں کسی بھی 150 universities میں admissions لے سکتے ہیں اور اُن universities میں 10 ہزار کے قریب courses available ہیں لیکن اب ایسا نہیں ہے کہ آپ نے کوئی high level کا course choose کرنا ہے بلکہ آپ اپنی field کے مطابق کوئی بھی course choose کر سکتے ہیں تو اس کی conditions یہ ہے کہ basically یہ scholarship master کیلئے آپ کہہ سکتے ہیں کیونکہ اس میں صرف ایک سال کا ہی course available ہے تو جیسا کہ یوکے کو young talent کی ضرورت جس کی وجہ سے وہ scholarship دے رہے ہیں
اور مزید دوسری condition یہ ہے کہ آپ کو یوکے میں admission لے کے ہوم آفس سے demand کرنی ہو گی کیونکہ جب بھی آپ admission لیتے ہو اور اُس کے بعد میں آپ ہوم آفس سے demand کرتے ہو تو تب ہی آپ کو scholarship ملے گی اور پھر ہوم آفس آپ کی profile کے مطابق آپ کو scholarship دیں گے اور مزید کیا آپ کو اس سکیم کے تحت PSW ملتا ہے یا نہیں ملتا ہے تو ابھی تک ہوم آفس نے ایسا کچھ بھی نہیں کہا کہ آپ PSW ملے گا یا نہیں ملے گا لیکن بہت ہی جلد confirm کر دیا جائے گا
0 تبصرے