ایسے آتونومو جن کے پاس ایک سے پانچ ورکر ہیں تو وہ 5000 یورو کی یہ Ayuda اپلائی کر سکتے ہیں۔
تو اب Ayuda اپلائی کرنے کیلئے ضروری ہے کہ Ayuda کی درخواست کے وقت آپ کی آتونومو پہ ایک سے پانچ نتخواہ دار ورکر موجود ہوں۔
اور مزید یہ بھی ضروری ہے کہ آپ کا business جو کہ سال 2020 کے دوران 20 ہزار سے زیادہ نہ ہوا ہو یعنی کہ اُس سے کم رہا ہو تو پھر آپ یہ امداد اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید اس کے علاوہ یکم دسمبر 2020 سے پہلے کی آپ کی آتونومو ہونی چاہیے یعنی کہ اُس سے پہلے کا آپ کا کاروبار ہونا چاہیے تو پھر آپ یہ امداد اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید یہ واضح رہے کہ اس امداد کی آخری تاریخ 27 جولائی ہے یعنی کہ کل کا دن آپ اپلائی کر سکتے ہیں اور اس کے 99 فیصد chances یہ ہی ہے کہ یہ امداد آپ کو ضرور ملے گی
0 تبصرے