جو لوگ 2 سال سے سپین میں بغیر papers کے رہ رہے ہیں تو اب سپین حکومت کی طرف سے ایسے تمام لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے تو اب آ رائیگو کی نئی قسم Arraigo para lá Formacion کا باقاعدہ طور پہ اعلان کر دیا گیا ہے
تو اب اس آ رائیگو کو اپلائی کرنے کیلئے ضروری ہے کہ آپ کی پادرون سپین میں 2 سال تک چلی ہو اور آپ کے پاس کیریکٹر سرٹیفیکٹ ہونے چاہیے اور مزید کسی بھی پروفیشنل کورس میں داخلہ مثال کے طور پہ الیکٹریشن، میکینک، کمپیوٹر، مینجمنٹ، مارکیٹنگ، کیمسڑی، ہوٹلنگ، کنسڑکشن، محکمہ صحت اور ٹرانسپورٹ سے متعلق courses وغیرہ اس میں شامل ہیں تو جیسا کہ اب اگر آپ ٹرانسپورٹ کے شعبے میں لائسنس کر لیں تو پھر آپ کیلئے contract لینا کافی زیادہ آسان رہے گا کیونکہ اس field میں اکثر drivers کی کمی ہوتی ہے یعنی کہ driving کے شعبے میں آپ کو بہت ہی آسانی سے job opportunity مل جاتی ہے اور آپ آسانی سے contract لے سکتے ہیں تو اب اگر آپ کسی بھی شعبے میں course کر لیتے ہیں تو پھر آپ contract حاصل کر کے اس آرائیگو سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور یہ آرائیگو مکمل طور پہ آپ کی جان چھڑا دے گی contract سے جو آپ کو 10 سے 12 ہزار میں contract دیتے تھے تو اُن لوگوں سے جو لالچی لوگ تھے جو کہ ایک بڑی amount لیتے تھے اور کچھ لوگوں نے اس کو business بنایا ہوا تھا تو اب اُن کا یہ کام بند ہو جائے گا اور اب آنے والے وقت میں جو مجبور لوگ ہیں اور جو uncodument ہوتے ہیں تو اُن کیلئے اس راستے کے ذریعے بہتری آئے گی اور اُن کے legal ہونے کے امکانات روشن ہو جائیں گے۔
اور اب کچھ ہی ہفتوں میں جو کہ سپین میں موجود ہیں جن کی 2 سال کی پادرون مکمل ہے تو وہ اس آرائیگو کے ذریعے اُن کے papers جمع ہونے شروع ہو جائیں گے۔
0 تبصرے