سپین حکومت کا بڑا اعلان بڑی خوشخبری سنا دی

سپین حکومت کا بڑا اعلان بڑی خوشخبری سنا دی
سپین حکومت نے غیرملکیوں کو اور امیگرنٹس کو بڑی خوشخبری سنا دی جیسا کہ ہم بات کرتے رہے ہیں کہArraigo کی نئی شاخ نکل رہی ہے Arraigo farmessia تو اُس پہ ترمیم کی گئی ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سپین اس وقت contract کا سب سے بڑا مسئلہ ہے 3 سال کی empadronamiento بھی بندہ پوری کر لیتا ہے لیکن contract میں آ کے پھنس جاتا ہے کیونکہ contract arrange نہیں ہوتا اور اگر ہوتا بھی ہے تو 10 سے 12 ہزار یورو لوگ مانگتے ہیں وہ بھی صحیح ملنے کا لیکن اب سپین حکومت کی یہ جو نئی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس سے آپ کے تمام تر مسئلہ حل ہو جائیں گے اور یہ بہت ہی اچھی Good News جاری ہوئی ہے۔


 تو وہ یہ ہے کہ آپ کو یہاں کی دو سال کی continuously empadronamiento چاہیے اگر آپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں Arraigo farmessia تو اس کا باقاعدہ طور پہ اعلان کر دیا گیا ہے اور قانون کا بھی حصہ بھی بن جائے گا سب سے بڑی بات announcement کی تھی جو کہ ہو چکی ہے تو اس میں اب کیا ہو گا تو پہلے آپ کو ایک سال کا card دیا جائے گا آپ نے اُس پہ course کرنے ہیں study کرنی ہے اور اُس کے بعد آپ کو کام تلاش کرنا ہے contract تلاش کرنا ہے اور اُس کے بعد آپ اُس کو کام والی residency میں convert کروا سکتے ہیں تو اس residency کے کیا فائدے ہیں تو اس residency کے سوائے کام نہ کرنے کے باقی تمام فائدے ہیں جو کہ دوسرے لوگ لے رہے ہیں آپ اس پہ اپنی home country جا اور آ سکتے ہیں آپ اس پہ bank account open کر سکتے ہیں آپ اس پہ گھر rent پہ لے سکتے ہیں اور مزید اگر آپ کوئی اور چیز کوئی اور لوازمات کرنا چاہیں تو وہ کر سکتے ہیں یعنی کہ آپ کو permesso di residência مل جائے گی لیکن permesso di tarbaro تو وہ آپ کو تب ملے گی جب آپ متعلقہ کسی field میں course کریں گے اپنے آپ کو educate کریں گے skill میں لے کے آئیں گے تو اُس کے بعد آپ contract arrange کر کے اپنی اُسی residency کو permesso di tarbaro میں بھی convert کر سکیں گے تو main جو changing ہے اور main جو announcement ہے تو وہ یہ ہی ہے اور یہ ہی سب سے بڑے مسئلہ کا حل ہے جو کہ سپین میں uncodument امیگرنٹس رہ رہے ہیں تو اس کا بہت زیادہ فائدہ امیگرنٹس کو ملے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے