یوکے کے Visa Processing کا جو Standard Time ہے تو اُس کے مطابق Visas نہیں آ رہے یعنی کہ Visas Delay ہو رہے ہیں اور یہ Delay آپ لوگ جانتے ہیں کہ یوکرین کے Refugee applications کی وجہ سے اس میں Delay دیکھنے کو مل رہا ہے اور اسی طرح یوکے ہوم آفس جو کہ یوکرین کی Applications کو ترجیح یعنی کہ Priority دے رہا ہے تو جو Rest Of Visas ہیں تو اُن کو آنے میں کافی time لگ رہا ہے تو اب اس Time پہ جو لوگ یوکے کا ویزا اپلائی کر رہے ہیں تو اُن کو کم از کم 6 ہفتے کا Time لگ رہا ہے اور مزید اس کے علاوہ اگر آپ لوگ یوکے کی official website پہ visit کریں تو وہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ Visas میں کتنا time لگ رہا ہے For Example Family Visas, Work Visas اور اسی طرح Visitor Visas اور مزید بہت ہی Important چیز یہ ہے کہ کچھ Candidate کو یہ لگے گا کہ جو processing time ہے تو وہ totally یعنی کہ صرف اور صرف 6 ہفتوں کا ہے تو ایسا بالکل بھی نہیں ہے تو آپ کا processing time 6 weeks کا شروع تب ہوتا ہے جب آپ اپنے Biometric Submit کروا دیتے ہیں لیکن سب ہی کیلئے یہ processing time same بھی نہیں ہے کیونکہ کچھ candidates کا ویزا جلد ہی بھی آ جاتا ہے جیسا کہ 2 سے 3 ہفتوں میں ویزا لگ جاتا ہے اور جلد ہی یہ ویزا اُن ہی candidates کا آتا ہے جن کے پاسپورٹ پہ already کسی country کا ویزا لگا ہو یا پھر وہ کسی country میں visit کر چکے ہیں اور جن کی profile اچھی ہو تو اُن کا ویزا جلد ہی لگ جاتا ہے
تو اب جن لوگوں کے ویزا pending میں ہیں یعنی کہ اُن کو 1 ماہ سے زیادہ کا time ہو چکے ہے اور ابھی ہمیں ویزے سے متعلق کوئی اپڈیٹ نہیں ملی اور وہ پریشان ہو جاتے ہیں کیونکہ اُن کو لگتا ہے کہ اُن کا ویزا reject ہو گیا ہے تو ایسا بالکل بھی نہیں ہے آپ لوگوں کا ویزا reject نہیں ہوتا بلکہ آپ کو تھوڑا Patience رکھنا ہو گا کیونکہ آپ بھی جانتے ہیں کہ delay چل رہا ہے files میں اور آپ کا result 6 weeks میں آ ہی جائے گا اور اگر نہیں آتا ہے تو تھوڑا سا time extend ہو جائے گا لیکن آپ کو 2 سے 3 weeks میں ضرور result مل جائے گا
اور اب Visa delay کچھ Candidates کیلئے بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کیونکہ کچھ candidates student visa اپلائی کر رہے ہیں تو اُن کا جو program ہے تو وہ شروع ہونے والا ہے کچھ ہی دنوں میں تو اُن کے پروگرام کی جو date ہے تو اُس کو آپ اپنی university سے extend کروا سکتے ہیں یعنی کہ آپ اپنی university میں Call کر کے اپنی conditions کے بارے میں بتائیں تو وہ آپ کے پروگرام کو extend کر دیں گے اور اسی طرح جن لوگوں نے work visa اپلائی کیا ہوا ہے اور جن کی joining کی date آ چکی ہے تو وہ اپنے employer سے بات کر کے اپنا visa extend کروا سکتے ہیں
0 تبصرے