یوکے سے آئی ہے بڑی خوشخبری کیونکہ یوکے نے 2 ممالک کو Electronic Visa میں شامل کر لیا ہے تو آج کے اس article میں بات کریں گے کہ آیا Electronic Visa کیا ہے اور کون سے ایسے ممالک ہیں جن کو یوکے امیگریشن نے بڑی شاندار Offer دی ہے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق Saudi Arabia اور Bahrain کے Citizens یکم جون سے یوکے میں Travel کر سکتے ہیں As A Tourist, Business, Study اور Medical کیلئے اور اس ویزا پہ وہ 6 ماہ تک یوکے میں رہ سکتے ہیں اور اس کیلئے اُن کو کوئی visitor visa اپلائی کرنی کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ Electronic Visa کے ذریعے جا سکتے ہیں تو اس ویزا پہ جانے کیلئے سب ہی لوگوں کو آن لائن سارا پراسیس کرنا پڑے گا اور اس کے کچھ small charges ہیں جو کہ آپ لوگوں کو Pay کرنے پڑیں گے اور مزید یہ جو visa ہے تو وہ کافی easy رہتا ہے as compare to visitor visa تو اس Electronic Visa میں نہ تو آپ کو Biometric Information Provide کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی ہے اس میں صرف اور صرف آپ کو Valid Passport پہلے سے ہی Submit کروانا ہوتا ہے تو یہ Step خاض طور پہ یوکے نے اس وجہ سے لیا ہے تاکہ وہ Saudi Arabia اور Bahrain سے وہ partnership کو زیادہ مضبوط کر سکے اور جو یوکے کی economic ہے تو اُس کو بھی enhance کر سکے تو اب ان دونوں ممالک کے citizens کو یوکے کا ویزا اب آسانی کے ساتھ مل جائے
اور یوکے کی ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل نے کہا ہے کہ یوکے Saudi Arabia اور Bahrain کو یہ ویزا relaxation دیتا ہے جس سے یوکے کی economic increase ہو گی اور یہ electronic visa بہت ہی زیادہ fast ہے اور مزید اس ویزا سے پہلے جتنے بھی candidate ہیں تو اُن کو اپنا security check travel کا پہلے submit کروانا پڑے گا اور مزید Electronic Visa کی فیس کی بات کی جائے تو یہ ہے 30 پاؤنڈ اور مزید اس Visa کی Requirements میں آپ کو اپنا Current Passport چاہیے اور مزید یوکے میں یہاں پہ آپ Stay کر رہے ہیں تو اُس کے Address کی detail اور journey کی detail آپ نے provide کرنی ہے
تو اب بات کرتے ہیں Electronic Visa کی Time Duration کی تو جب آپ اپنی Application کو submit کروا دیتے ہیں تو اُس کے بعد میں یعنی کہ 24 گھنٹوں میں آپ کو ایک Email Receive ہوتی ہے اور اُس Email میں ایک link ملتا ہے جس کے تحت آپ کو Electronic Visa Download کرنا ہوتا ہے کیونکہ جب آپ travel کریں گے تو آپ نے یہ ویزا دیکھنا ہو گا
0 تبصرے