انگلینڈ نے EU Nationals کیلیۓ بڑا اعلان کر دیا ہے جیسا کہ جو EU Settlement Scheme کے تحت انگلینڈ میں آئے ہوئے ہیں اور جن لوگوں کی طرف سے 5 سال کے Cards کو اپلائی کیا گیا ہے اور اُن کو ابھی تک یہ Cards نہیں ملیں ہیں اور وہ Wait کر رہے ہیں تو اب اس سے متعلق کچھ لوگوں کو Letters اور Email جاری ہوئی ہے جس میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ آپ اپنی Dependencies Show کریں یعنی کہ جس نے آپ کو Sponsor کیا ہے تو وہ آپ کو پیسے بھیج رہا ہے تو اُس کا ثبوت دیں کہ آیا وہ ابھی بھی آپ کو Support کر رہا ہے اور مزید اس کے ساتھ بہت سے لوگ ایسے بھی تھے جنہوں نے Proof Of Address ختم کروا دیا تھا تو اب گورنمنٹ کی طرف سے Email اور Letters Send کیۓ گئے ہیں کہ آپ اپنا Proof Of Address کا ثبوت دیں تو ایسے لوگ دوبارہ سے اپنا Proof Of Address بنوائیں تاکہ جب آپ لوگوں کو اس حوالے سے Email یا Letter موصول ہو تو آپ کو کوئی مسئلہ درپیش نہ آئے اور مزید اس کے علاوہ یہ بھی واضح رہے کہ اگر آپ نے EU Settlement Scheme کے لیے درخواست دی ہے اور آپ کو پہلے سے طے شدہ اسٹیٹس دیا گیا ہے، تو آپ کو پہلے سے طے شدہ اسٹیٹس کی میعاد ختم ہونے سے پہلے سیٹلڈ اسٹیٹس کے لیے درخواست دینا ہوگی اور پھر سیٹلڈ اسٹیٹس آپ کو جب تک چاہیں برطانیہ میں رہنے دے گا اور ایسی صورت میں آپ عام طور پر شہریت کے لیے درخواست دے سکتے ہیں جب آپ 12 ماہ کے لیے اسٹیٹس سیٹل کر لیں
0 تبصرے