انگلینڈ کی جانب سے ویزا پالیسی میں اب نئی تبدیلیاں آنے جا رہی ہیں جس کے مطابق اب ویزا حاصل کرنا پہلے سے زیادہ آسان ہو جائے گا یعنی کہ اگر آپ وزٹ ویزا لیں یا Student Visa لیں یا پھر Business ویزا لیں گے تو ان تینوں Categories میں اب ویزا لینا آسان ہونے جا رہا ہے اور مزید اس کے علاوہ انگلینڈ کے کون سے ویزے کی Ratio اچھی جا رہی ہے اور اس کا Processing Time بھی کم ہے یعنی کہ جلد ہی Decision جاری کر دیا جاتا ہے تو یہ ویزا کون سا ہے تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ انگلینڈ کا Long Term Visa یعنی کہ 10 سالہ یا 5 سالہ ویزا جس میں اب کم از کم 10 ماہ کا Time Period دیا گیا ہے یعنی کہ 10 مہینے تک Decision جاری کیا جائے گا لیکن اس کے علاوہ انگلینڈ کا Study Visa جس کی Processing Timing صرف اور صرف 8 ہفتے ہے یعنی کہ 2 مہینے میں Decision کر دیا جاتا ہے اور اس کی Visa Ratio بہت ہی اچھی ہے کیونکہ بہت سے Students کو یعنی کہ انڈیا، پاکستان سے Majority Of Students کو انگلینڈ کا ویزا مل رہا ہے اور جن کو Refusal آ رہے ہیں تو اُن کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں Phrasual Documents, Shorts Fund اور بہت سی چیزیں رہتی ہیں جس کی وجہ سے Students کو Visa Refusal Face کرنا پڑتا ہے اور مزید اس کے علاوہ انگلینڈ کی ایک نئی Trade Deal انڈیا کے ساتھ ہونے جا رہی ہے جس کے بعد اب انڈین Business Man, انڈین Students اور انڈین Tourist تو ان میں اگر آپ Visa File کر رہے ہیں تو Visas ملنا اور Easy ہونے والا ہے آنے والے Time میں لیکن Credibility Interview تو وہ آپ لوگوں کیلئے لازم ہو گا اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ انگلینڈ اور انڈین میں جو Youth Mobility Scheme چل رہی ہے جس کی Confirmation اپریل میں آ جائے گئی کہ کب سے انگلینڈ Youth Mobility Scheme میں انڈین کو ویزا دینا شروع کرے گا اور کب Lottery Open ہو گئی تو اُس کی بھی اپریل میں اپڈیٹ آ جائے گئی جو آپ لوگوں کے ساتھ ضرور شئیر کی جائے گئی
0 تبصرے